22/04/2024
الحمدللہ
By the Blessings of Almighty Allah, my daughter graduated in computer science from Quaid Azam University, Islamabad securing CGPA 3.3
اللہ پاک کے خصوصی کرم کی وجہ سے میری بیٹی نے قائدِ اعظم یونیورسٹی سے کمپیوٹر سائنس میں گریجویشن مکمل کر لیا ہے ۔