Abbasi Legal Drafting 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 & 𝐀𝐬𝐡𝐭𝐚𝐦 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐛𝐞𝐫

  • Home
  • Pakistan
  • Islamabad
  • Abbasi Legal Drafting 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 & 𝐀𝐬𝐡𝐭𝐚𝐦 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐛𝐞𝐫

Abbasi Legal Drafting 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 & 𝐀𝐬𝐡𝐭𝐚𝐦 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐛𝐞𝐫 (𝗔𝗕𝗕𝗔𝗦𝗜 𝗟𝗘𝗚𝗔𝗟 𝗗𝗥𝗔𝗙𝗧𝗜𝗡𝗚)

09/05/2026

اسلام آباد کی غیر قانونی
ہاوسنگ سکیم

سی ڈی اے (CDA) کے نوٹس کے مطابق تمام 99 غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کی مکمل فہرست درج ذیل ہے:

رائل سٹی ہاؤسنگ اسکیم، لہتراڑ روڈ

جاپان ویلی کرپا

غوری گارڈنز، لہتراڑ روڈ

ستی ٹاؤن، لہتراڑ روڈ

سملی ویلی (1 اور 2)، سملی ڈیم روڈ

دھنیال ٹاؤن، ہرنو ٹھنڈا پانی

گھکڑ ٹاؤن، لہتراڑ روڈ

اسامہ ٹاؤن، ہرنو ٹھنڈا پانی

عبداللہ گارڈنز، کڑی روڈ

کینٹربری انکلیو، نزد پارک روڈ

قرطبہ ٹاؤن، اسلام آباد ہائی وے

کامنرز اسکائی گارڈن (فلاور ویلی)

مظفر آباد ٹاؤن، پنڈ بیگوال، سملی ڈیم روڈ

مدینہ انکلیو فیز-1، لہتراڑ روڈ، سملی ڈیم لنک روڈ

اسٹار ولاز ہاؤسنگ اسکیم، سملی ڈیم روڈ

سیف گارڈنز، علی پور فراش، لہتراڑ روڈ

بابر انکلیو، مورا نور

ڈاکٹرز انکلیو، پارک روڈ

گرین ایونیو-II، کڑی روڈ

حماد ٹاؤن (موضع موہریاں)، کڑی روڈ

مروہ ٹاؤن، اسلام آباد ہائی وے

میڈیا سٹی-1، کرپا روڈ

پیراڈائز پوائنٹ ایچ ایس، لہتراڑ روڈ

گورنمنٹ آفیسرز کوآپریٹو ہاؤسنگ اسکیم

بدر فارمز، سملی ڈیم روڈ

گرین فیلڈ، سملی ڈیم روڈ

شاہین فارمز، سملی ڈیم روڈ

کوہسار انکلیو نزد نیول فارمز، سملی ڈیم روڈ

علی ٹاؤن

گرین میڈوز (نارتھ رج) ہاؤسنگ اسکیم

الرایان سوسائٹی

لینڈ سب ڈویژن (راجہ فاروق)، نزد بنی گالہ پل

کارساز ولاز نزد ڈی-12 شاہ اللہ دتہ، زون-3

میجر مخدوم سوسائٹی

گرین ہلز

آرکیڈیا سٹی

آرین انکلیو، مین کورنگ روڈ، بنی گالہ

عادل ویلی، سملی ڈیم روڈ

عادل فارمز، سملی ڈیم روڈ

السید ایونیو، پارک روڈ

الرحمن سٹی ویو، لہتراڑ روڈ (نزد تھانہ نیلور)

الرحمن ولاز، کڑی روڈ نزد اٹک پٹرولیم

الہدیٰ ٹاؤن، لہتراڑ روڈ

علی ماڈل ٹاؤن

عبداللہ گارڈن، کڑی روڈ

ایشین رینچز ولاز، لہتراڑ، سملی ڈیم لنک روڈ

ارسلان ٹاؤن، لہتراڑ روڈ

ابوبکر ٹاؤن، اسلام آباد ہائی وے

امیر خان انکلیو، ملاح روڈ نزد بحریہ انکلیو

بلیو انکلیو / اسٹار ہوم، لہتراڑ، سملی ڈیم لنک روڈ

برما ٹاؤن، لہتراڑ روڈ

بائیلی ٹاؤن، کڑی روڈ نزد اٹک پٹرولیم

بارہ کہو انکلیو، اسلام آباد

بنی گالہ ہل ویو، ہل ویو روڈ، بنی گالہ

کامنرز اسکائی گارڈن (فلاور ویلی)

سٹی ویو نزد نیلور

سٹی ٹاؤن، لہتراڑ روڈ

کیپیٹل گارڈنز، لہتراڑ روڈ

ڈریم لینڈ سٹی، لہتراڑ روڈ، ٹھنڈا پانی

فیصل ٹاؤن، اسلام آباد ہائی وے

غوری ٹاؤن (تمام فیزز)، اسلام آباد ایکسپریس وے

گرین ایونیو، پارک روڈ

گرین ویو ولاز، آف لہتراڑ روڈ

گرین ویلی (1 اور 2)، سملی ڈیم روڈ

گلبرگ ٹاؤن (1 اور 2)، لہتراڑ روڈ

گلف ریزیڈنشیا، لہتراڑ روڈ

گرین ریزیڈنشیا، لہتراڑ روڈ

گرین ویلی، کرور روڈ نزد قرآن کمپلیکس

ہل ویو ہاؤسز، سملی ڈیم روڈ

اقبال ٹاؤن، اسلام آباد ایکسپریس وے

ڈال ریزیڈنشیا، نزد پارک انکلیو

اتفاق ٹاؤن، اولڈ کرپا روڈ، آف لہتراڑ روڈ

اسلام آباد سیف گارڈن، کرپا روڈ، آف لہتراڑ روڈ

جے اینڈ کے فارم ہاؤسنگ اسکیم، اسلام آباد ایکسپریس وے

کیانی ٹاؤن، کرپا روڈ، آف لہتراڑ روڈ

کارساز ولاز، نزد ڈی-12 شاہ اللہ دتہ

لینڈ سب ڈویژن (شہزاد)، سنجانیا روڈ، بنی گالہ

مدینہ ٹاؤن، اسلام آباد ہائی وے

مسلم ٹاؤن، سملی ڈیم روڈ

مارگلہ گارڈنز، لہتراڑ روڈ

مفتی محمود انکلیو، آف لہتراڑ روڈ

مکہ ٹاؤن، ہرنو ٹھنڈا پانی، نیلور اسلام آباد

نیو یونیورسٹی ٹاؤن (نزد کامسیٹس)، پارک روڈ

اولیو ووڈ فارمز، سملی ڈیم روڈ

او جی ڈی سی ایل ٹاؤن، نزد چھتر مری روڈ

پارک لین ویلی، پارک روڈ

پی ٹی وی کالونی، سملی ڈیم روڈ

راول انکلیو، کڑی روڈ

راول انکلیو فیز-3، لہتراڑ روڈ

رائل ہومز / ریزیڈنشیا، لہتراڑ روڈ

ستی ٹاؤن، لہتراڑ روڈ

اسپرنگ ویلی، سملی ڈیم روڈ

ثانیہ ٹاؤن

ٹرائیکون ایگرو فارمز، سملی ڈیم روڈ

دی انکلیو ہاؤسنگ اسکیم، مین بنی گالہ روڈ

دانیال ٹاؤن، ہرنو ٹھنڈا پانی، نیلور اسلام آباد

گھکڑ ٹاؤن، لہتراڑ روڈ (نزد ملال برج نیلور)

اسامہ ٹاؤن، ہرنو ٹھنڈا پانی (نزد عزیز مارکیٹ نیلور)

یار محمد سوسائٹی، بنی گالہ.

‏پراپرٹی سیکٹر کے لیے اچھی خبر  آئینی عدالت نے انکم ٹیکس قانون کا سیکشن 7 ای کالعدم قرار دے دیاعدالت نے سیکشن 7E کی بحال...
09/05/2026

‏پراپرٹی سیکٹر کے لیے اچھی خبر
آئینی عدالت نے انکم ٹیکس قانون کا سیکشن 7 ای کالعدم قرار دے دیا
عدالت نے سیکشن 7E کی بحالی کیلئے دائر ایف بی آر کی اپیلیں خارج کر دیں
سیکشن 7E کے تحت ایف بی آر کے اٹھائے گئے تمام اقدامات بھی کالعدم قرار
سیکشن 7E کے تحت ایسے پلاٹس پر بھی ٹیکس عائد کیا گیا تھا جو زیراستعمال نہیں تھے
پشاور اور بلوچستان ہائیکورٹس نے 7E کالعدم قرار دی تھی
آئینی عدالت نے اسلام آباد اور لاہور ہائیکورٹس کیخلاف شہریوں کی اپیلیں منظور کیں
وفاقی آئینی عدالت نے 7E سے متعلق کیس کا فیصلہ 30 اپریل کو محفوظ کیا تھا
چیف جسٹس آئینی عدالت امین الدین خان نے مختصر فیصلہ پڑھ کر سنایا
جائیداد مالکان کیلئے بڑی خوشخبری: سیکشن 7E کالعدم قرار۔

وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 7E کو غیر آئینی (Ultra Vires) قرار دیتے ہوئے ختم کر دیا ہے۔

یہ فیصلہ پاکستان کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر اور جائیداد مالکان کیلئے انتہائی اہم پیش رفت تصور کیا جا رہا ہے۔

سیکشن 7E کیا تھا؟
فنانس ایکٹ 2022 کے تحت متعارف کروائے گئے سیکشن 7E کے مطابق اگر کسی شخص کے پاس ایک سے زائد جائیداد موجود ہو، تو حکومت یہ تصور کرتی تھی کہ اس جائیداد سے اس کی مارکیٹ ویلیو کے 5 فیصد کے برابر آمدن حاصل ہو رہی ہے، چاہے حقیقت میں کوئی کرایہ یا آمدن نہ ہو۔ اسی فرضی آمدن پر وفاقی انکم ٹیکس عائد کیا جاتا تھا۔

آئینی تنازع کیا تھا؟
قانونی ماہرین کے مطابق پاکستان کے آئین کے تحت وفاق صرف "آمدن" پر ٹیکس لگا سکتا ہے، جبکہ غیر منقولہ جائیداد پر ٹیکس لگانے کا اختیار صوبوں کے پاس ہے۔ اس لیے مؤقف اختیار کیا گیا کہ سیکشن 7E دراصل پراپرٹی ٹیکس تھا جسے انکم ٹیکس کا نام دیا گیا۔

عدالت کا فیصلہ
وفاقی آئینی عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ سیکشن 7E وفاقی حکومت کے آئینی اختیارات سے تجاوز تھا، لہٰذا یہ قانون آئین سے متصادم ہے۔

یہ فیصلہ جائیداد مالکان کیلئے ایک بڑی قانونی اور مالی ریلیف سمجھا جا رہا ہے اور اس سے وفاق اور صوبوں کے ٹیکس اختیارات کی آئینی حد بھی واضح ہو گئی ہے۔

*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ ...
27/04/2026

*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد*

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد*

*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد*

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد**

حکومت پنجاب نے پراپرٹی کے لین دین کو آسان بنانے کے لیے روایتی "فرد برائے بیع" (Fard-e-Bay) کا نظام ختم کر کے اسے ڈیجیٹل ...
26/04/2026

حکومت پنجاب نے پراپرٹی کے لین دین کو آسان بنانے کے لیے روایتی "فرد برائے بیع" (Fard-e-Bay) کا نظام ختم کر کے اسے ڈیجیٹل اور باقاعدہ رجسٹرڈ رجسٹری سے منسلک کر دیا ہے۔ جس کی ابتدائی فیس 900 روپے ہے۔
اب فرد کے حصول کے لیے دفاتر کے چکر لگانے کی بجائے پنجاب زمین ایپ یا آن لائن لینڈ ریکارڈ سسٹم کے ذریعے جائیداد کی تصدیق اور منتقلی ممکن ہوگی، جس سے جعل سازی کا خاتمہ ہوگا۔

11/04/2026

‏*والدہ نے اپنے بیٹے کو فجر کی نماز کے لیے جگایا لیکن بیٹا نہیں جاگا..*
*نماز با جماعت ختم ہونے کے بعد اسے دوبارہ جگایا*
*اور وہ اب بھی نہیں جاگا....*
*وہ اپنی ڈیوٹی پر چلی گئی* *اور...اسے یونیورسٹی جانے کے لیے نہیں جگایا....*
*بیٹے کا صبح 9 بجے امتحان تھا.*
*جب وہ ساڑھے 9 بجے نیند سے بیدار ہوا*
*تو اس نے اپنی ماں کو فون لگایا اور کہا امی، آپ نے مجھے کیوں نہیں جگایا؟؟*
*میرا امتحان چھوٹ گیا...*
*ماں نے جواب دیا:*

*بیٹا میں نے دیکھا کہ تو آخرت کے امتحان میں ناکام ہو گیا ہے*
*اس واسطے مجھے تیرے دنیا کے امتحان کی پرواہ نہیں رہی..*

*ہمارے معاشرے میں 4 سال کے بچے کو صبح 7 بجے اٹھا دیا جاتا ہے کہ سکول جانا ہے*
*لیکن 15 سال کے نوجوان کو فجر کی نماز کیلئے نہیں اٹھایا جاتا کہ ابھی بچہ ہے...*
*لمحہ فکریہ
*نماز فجر کا ادا کرنا انسان کی شیطان کے خلاف سب سے پہلی فتح ہے*
*اتنی لمبی رات ہونے کے باوجود فجر کی نماز نہ پڑھنا ہماری بہت بڑی بدقسمتی ہے۔۔
*🤲اللہ تعالیٰ ہم سب کو پانچ وقت کی نماز باجماعت تکبیر اولٰی کے ساتھ ادا کرنے توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین۔

09/04/2026

Address

Haji Naveed Liaqat Khan Market Near Allied Bank Dhoke Abbasi Tarnol Islamabad
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbasi Legal Drafting 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 & 𝐀𝐬𝐡𝐭𝐚𝐦 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐛𝐞𝐫 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share