Pakistan meri jan

Pakistan meri jan You're never a loser when you look smart

18/03/2025
اگر تندرست رہنا ہے تو پھر ایسے فریش سلاد کا استعمال ایسے کرو جیسے بھینس گھاس کھاتی ہے 😋 اس میں کوئی شک نہیں کہ اپ نے دود...
17/03/2025

اگر تندرست رہنا ہے تو پھر ایسے فریش سلاد کا استعمال ایسے کرو جیسے بھینس گھاس کھاتی ہے 😋 اس میں کوئی شک نہیں کہ اپ نے دودھ نہیں دینا لیکن اپ کی جان ڈاکٹر سے 70فیصد چھوٹ جاے گی 😋😋😁😂
جب سے یہ قوم پیزا،برگر،اور شورمے۔ کھانے شروع ہوئی تب سے بیڑا ہی غرق ہو گیا ہے😤

دنیا کی مقبول ترین سوشل میڈیا سروس ہے جس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 3 ارب سے زائد ہے۔مگر فیس بک آن لائن پیسے کمانے کا بھ...
16/03/2025

دنیا کی مقبول ترین سوشل میڈیا سروس ہے جس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 3 ارب سے زائد ہے۔

مگر فیس بک آن لائن پیسے کمانے کا بھی بہترین ذریعہ ہے۔

درحقیقت متعدد افراد فیس بک کے ذریعے اضافی آمدنی حاصل کرتے ہیں۔

اب میٹا نے فیس بک صارفین کو کمانے کا ایک نیا ذریعہ فراہم کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں
فیس بک اور انسٹا گرام کو ہمیشہ کیلئے بدل دینے والی بڑی تبدیلی کا اطلاق
فیس بک کا لائیو ویڈیوز کے حوالے سے ایک اہم تبدیلی کرنیکا اعلان
مارک زکربرگ کا فیس بک میں چند بڑی تبدیلیاں کرنے کا اعلان
فیس بک پر آمدنی کے حصول کیلئے کم از کم کتنے فالوورز ضروری ہیں؟
کمپنی کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس کے ذریعے صارفین فیس بک پر پبلک اسٹوریز ویوز سے بھی پیسے کما سکیں گے۔

پیسے کمانے کا یہ نیا آپشن عالمی سطح پر ان کریٹیرز کے لیے متعارف کرایا گیا ہے جو فیس بک کانٹینٹ Monetiazation پروگرام کا حصہ ہیں۔

اس نئے آپشن سے صارفین اس مواد سے بھی پیسے کما سکیں گے جو وہ پہلے ہی تیار کرچکے ہیں

15/03/2025

زخموں
کی تاب نہ لاتے ہوئے
مفتی منیر شاکر
انتقال کرگئےانا للہ و انا الیہ راجعون

ثمہ آمین یارب العالمین 🤲
13/03/2025

ثمہ آمین یارب العالمین 🤲

Address

Islamabad

Telephone

+923127394900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan meri jan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan meri jan:

Share