Free internet ki Dunya

Free internet ki Dunya

13/11/2024

Zong 10 GB Rs.8 Rupay Me
7 Din k liay.

*3366 # then Reply 1 pr krna.

*زونگ پاکستان نے ایک زبردست انٹرنیٹ پیکج کا آغاز کیا ہے جو آپ لوگ ایک گروپ کی شکل میں استعمال کر سکتے ہیں۔ 1600 روپے کا ...
13/02/2024

*زونگ پاکستان نے ایک زبردست انٹرنیٹ پیکج کا آغاز کیا ہے جو آپ لوگ ایک گروپ کی شکل میں استعمال کر سکتے ہیں۔ 1600 روپے کا ایک پیکج آپ لوگوں کو ملتا ہے جو آپ ایک گروپ کی شکل میں 5 لوگ ایک ساتھ ایک مہینے کے لئے استعمال کر سکتے 1600 روپے میں آپکو 200 GB ڈیٹا 2000 دوسرے نیٹورک کے لئے فری منٹس اور 20000 زونگ ٹو زونگ فری منٹس کے ساتھ ساتھ 20000 فری ایس ایم ایس۔ اسکو استعمال کرنے کے لئے آپکو ایک گروپ بنانا ہوگا اور جن 5 لوگوں کو شامل کرنا ہے وہی 5 لوگوں کے نمبر اس گروپ میں ایڈ کرنے ہونگے پھر آپ 5 لوگ اس پیکج کے مزے مل کر لے سکتے ہیں*

02/06/2023
18/05/2023

سب کو سب پتا ہے۔

اگر عمران خان غلط ہوتا تو انٹرنیٹ بند کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

اگر عمران خان غلط ہوتا تو سب چوروں کو اکٹھا ہونے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

اگر عمران خان غلط ہوتا تو میڈیا کے ضمیر خریدنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

اگر عمران خان غلط ہوتا تو سپریم کورٹ پر حملہ کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

اگر عمران خان غلط ہوتا تو تقریباً ڈیرھ سو جھوٹے مقدمے کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

اگر عمران خان غلط ہوتا تو الیکشن سے بھاگنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

اگر عمران خان غلط ہوتا تو باقی لوگوں کو پکڑنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

اگر عمران خان غلط ہوتا تو عوام پر ظلم و جبر کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

اگر عمران خان غلط ہوتا تو غیرت مند صحافیوں کو اغوا کر کے تشدد اور شہید کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

اگر عمران خان غلط ہوتا تو لوگوں کے گھروں پر غیر قانونی حملے اور توڑ پھوڑ کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

اگر عمران خان غلط ہوتا تو آپ کو ذمینی خداؤں کی غلامی کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

اگر عمران خان غلط ہوتا تو آپ کو اپنے اندر سے انسانیت ختم کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

اگر عمران خان غلط ہوتا تو اسے سب کو ننگا کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

اگر عمران خان غلط ہوتا تو اس کی حکومت گرانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

یہ انٹرنیٹ کی دنیا ہے میرے دوست یہاں اب سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

سب کو سب پتا ہے۔















01/05/2023

لوہے کی ایک بار کی قیمت120 روپے ہے
اس سے اگر آپ گھوڑوں کے لئے نعل بنا دیں تو اسکی قیمت 1000روپے ہو گی۔
اس سے سوئیاں بنا دیں تو اسکی قیمت30000روپے سے زیادہ ہو جائے گی۔ اور اگر اس سے آپ گھڑیوں کے لئے بیلنس سپرنگ بنا دیں تو اسکی قیمت تین لاکھ روپے ہو گی۔
آپ نے اپنے آپ کو کیا بنایا ہے یہ امر آپکی قیمت طے کرتا ہے
مٹی کو بازار میں بیچیں تو قیمت بہت کم ہوگی
لیکن اینٹیں بنا کر بیچیں تو کچھ زیادہ قیمت ہوگی
اسی مٹی سے برتن بنا کر بیچیں تو دس گنا قیمت ہوگی۔
اگر مٹی کو خوبصورت مورتی یا مجسمہ بنا کر بیچیں تو وہ لاکھوں میں بکے گی۔
آپ خود کو دنیا میں کیا بنا کر پیش کرتے ہیں؟
ایک عام،روایتی اور منفی سوچ سے بھر پور انسان یا پھر روشن پہلو پر نظر رکھنے والے
ایک بہترین،مثبت اور پر امن محبت پھیلانے والا فائدہ مند قیمتی ترین انسان ؟
فیصلہ آپ نے کرنا ہے
ھم امید کرتے ہیں کہ آپکا فیصلہ روشن ھوگا ھمارا ماننا ھے روشن پہلووں پر نظر رکھنے والے خیر پاتے ہیں سدا بہار خوشیاں ہمیشہ آپ کا مقدر رھیں آمینcopy

11/02/2023

Offline Google Translator

Translate your Mother Language to All Languages of the World.




















Address

AA
Islamabad

Telephone

+923101178241

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Free internet ki Dunya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Free internet ki Dunya:

Share