01/06/2026
ہم شہر پرست لوگ ہیں، شہر کے بھلے، ترقی اور عوامی حقوق کی آواز ہمیشہ بلند کرتے رہیں گے۔
نہ ذاتی مفاد، نہ سیاسی وابستگی،
صرف فروکہ کی ترقی، بنیادی سہولیات اور بہتر مستقبل ہماری ترجیح ہے۔
ہم سوال بھی کریں گے، نشاندہی بھی کریں گے، اور ہر اُس کام کی تعریف بھی کریں گے جو عوامی فلاح کے لیے ہوگا۔
فروکہ ہمارا شہر ہے، اس کی بہتری ہماری ذمہ داری ہے۔
(منجانب ۔ سید انتظارشاہ)