سردار امیرعباس مہدی سواگ

سردار امیرعباس مہدی سواگ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from سردار امیرعباس مہدی سواگ, Web designer, Islamabad.

‏ان کے سوال آئینہ دکھا جاتے ہیںہنسی میں جنت کے رنگ سجا جاتے ہیںبچپن حقیقت ہے خدا کی نعمتہر بچہ ہے رحمت، ہر بچہ ہے جنت‎ ‎...
30/09/2025

‏ان کے سوال آئینہ دکھا جاتے ہیں
ہنسی میں جنت کے رنگ سجا جاتے ہیں

بچپن حقیقت ہے خدا کی نعمت
ہر بچہ ہے رحمت، ہر بچہ ہے جنت










‏امام ‎ #سجادؑ فرماتے ہیںصلہ رحم اعمال کو پاکیزہ کرتا ہے، مال میں اضافہ کرتا ہے، مصیبتوں کو دور کرتا ہے، حساب کو آسان بن...
25/09/2025

‏امام ‎ #سجادؑ فرماتے ہیں
صلہ رحم اعمال کو پاکیزہ کرتا ہے، مال میں اضافہ کرتا ہے، مصیبتوں کو دور کرتا ہے، حساب کو آسان بناتا ہے اور عمر کو بڑھاتا ہے
‎ ؑ

‎ ؑ_کے_فرامین
‎ ؑ

‎ ؑ

‏میں نے خود کو چنا تو بہت سے رشتے ختم ہو گئے۔
23/09/2025

‏میں نے خود کو چنا تو بہت سے رشتے ختم ہو گئے۔

23/09/2025
18/09/2025


امام علی علیہ السلام سے روایت ہے
صدقہ کی پانچ اقسام ہوتی ہیں
❶ ایک درھم ثواب دس گنا صحیح الجسم مومن کو صدقہ دینا
❷ ایک درھم ثواب سترگنا محتاج مؤمن کو صدقہ دینا۔
❸ ایک درھم ثواب سات سو گنا محتاج رشتےدار کو صدقہ دینا
❹ ایک درھم ثواب سات ھزارگناوالدین کو صدقہ دینا۔
❺ ایک درھم ثواب ایک لاکھ گنا
طالب علم کو صدقہ دینا
انوارِ خمسہ ص311.

‏کوئی شے ایک سی نہیں رہتی، عمر ڈھلتی ہے غم بدلتے ہیں__!!
18/09/2025

‏کوئی شے ایک سی نہیں رہتی، عمر ڈھلتی ہے غم بدلتے ہیں__!!

موسم ۔۔۔۔ آج منگل رات سے بدھ صبح سویرے تک ۔۔۔ کوہ سلیمان ۔۔۔ تونسہ شریف ۔۔۔ ضلع ڈیرہ اسماعیل ۔۔۔ ضلع بھکر ۔۔۔ ضلع لیہ ۔۔...
16/09/2025

موسم ۔۔۔۔ آج منگل رات سے بدھ صبح سویرے تک ۔۔۔ کوہ سلیمان ۔۔۔ تونسہ شریف ۔۔۔ ضلع ڈیرہ اسماعیل ۔۔۔ ضلع بھکر ۔۔۔ ضلع لیہ ۔۔ اور مضافات میں کہیں کہیں پر بارش کی توقع۔۔۔۔
ان علاقوں میں بارش کے امکان 40 فیصد تک ہیں۔۔۔

انا للہ وانا الیہ راجعونننھے سپر سٹار  #عمرشاہ انتقال کر گئے۔ وسیم بادامی کے مطابق عمر کو قے آئی جو پھیپھڑوں میں چلی گئی...
15/09/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون

ننھے سپر سٹار #عمرشاہ انتقال کر گئے۔ وسیم بادامی کے مطابق عمر کو قے آئی جو پھیپھڑوں میں چلی گئی اور جان لیوا ثابت
ہوئی۔اللہ پاک اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ امین اللہ







🇵🇰 قائداعظم محمد علی جناح کو یاد کرتے ہوئے11 ستمبر کے دن ہم بابائے قوم کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جن کی بصیرت اور قیادت...
11/09/2025

🇵🇰 قائداعظم محمد علی جناح کو یاد کرتے ہوئے
11 ستمبر کے دن ہم بابائے قوم کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جن کی بصیرت اور قیادت نے ہمیں پاکستان دیا۔

"ایمان، اتحاد، اور فرض کی بے لوث لگن سے کوئی بھی مقصد حاصل کرنا ناممکن نہیں ہے۔" – قائداعظم

ان کی میراث ہمیشہ آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ رہے گی۔ 💚

#قائداعظم



#11ستمبر

جب تیرے درد میں دل دُکھتا تھاہم تیرےحق میں دُعا کرتے تھے
09/09/2025

جب تیرے درد میں دل دُکھتا تھا
ہم تیرےحق میں دُعا کرتے تھے

07/09/2025

شعیب بھائی جنم دن مبارک ہو

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سردار امیرعباس مہدی سواگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to سردار امیرعباس مہدی سواگ:

Share

Category