آخری الفاظ

آخری الفاظ ‏اب تو ہُدہُد سـا پیـامی بھی میسر ہے مگر
کوئی بلقیـس نہیں تخـتِ وَفــا خــالی ہے

🍁🍁🍁
20/02/2023

🍁🍁🍁

🙂🙂🙂
19/02/2023

🙂🙂🙂

🙂🙂🙂
18/02/2023

🙂🙂🙂

حضرت واصف علی واصف 🍁
17/02/2023

حضرت واصف علی واصف 🍁

17/02/2023

مجھ کو میرے وجود سے باہر بھی جانیو
جتنا تجھے قبول ہوں اُتنا نہیں ہوں میں
طیب مغل

17/02/2023

میں اُسے عہد شکن کیسے سمجھ لوں جس نے
آخری خط میں یہ لکھا تھا فقط آپ کی دوست
احمد فراز

محبت کہیں نا کہیں اپنی ہم خیال ، پسندیدہ روح کے ساتھ ساری عمر بنا اکتائے ہم کلام ہوتے رہنے کا نام ھے۔۔✨
22/09/2022

محبت کہیں نا کہیں اپنی ہم خیال ، پسندیدہ روح کے ساتھ ساری عمر بنا اکتائے ہم کلام ہوتے رہنے کا نام ھے۔۔✨

خاموشی کی زبان پہاڑوں  سے بہتر کون سمجھ سکتا ہے اور تمہاری آنکھوں میں اداسی کی تحریر میرے دل سے بہتر کون پڑھ سکتا ہے 🌚✨
21/09/2022

خاموشی کی زبان پہاڑوں سے بہتر کون سمجھ سکتا ہے اور تمہاری آنکھوں میں اداسی کی تحریر میرے دل سے بہتر کون پڑھ سکتا ہے 🌚✨

خوبصورتی اگرتمہیں مُسرت نہیں بخشتی، فطرت کا کوئی حسین شاہکار دیکھ کر تمہارے دل، تمہارے جذباتتمہارے خیالات میں ہل چل نہیں...
20/09/2022

خوبصورتی اگر
تمہیں مُسرت نہیں بخشتی،
فطرت کا کوئی حسین
شاہکار دیکھ کر
تمہارے دل،
تمہارے جذبات
تمہارے خیالات
میں ہل چل نہیں ہوتی،
تو تم انسان نہیں یا
تمہیں کوئی جنیاتی مسئلہ ہے !!!

آخر اس سائنس کا کیا فائدہ ہے جو انسان کو چاند پر بھیجنے کی تو صلاحیت رکھتی ہے لیکن ہر انسان کے دسترخوان پر روٹی کا ٹکڑا ...
19/09/2022

آخر اس سائنس کا کیا فائدہ ہے جو انسان کو چاند پر بھیجنے کی تو صلاحیت رکھتی ہے لیکن ہر انسان کے دسترخوان پر روٹی کا ٹکڑا پہنچانے سے قاصر ہے۔
~کارلوس لوئس زافون

آپ کائنات میں تنہا نہیں ہیں کم از کم آپ کے پاس پھول، پہاڑ، سورج، شاعری، لائبریری، موسیقی، ستارے، سمندر اور چاند ہیں..❤
18/09/2022

آپ کائنات میں تنہا نہیں ہیں کم از کم آپ کے پاس پھول، پہاڑ، سورج، شاعری، لائبریری، موسیقی، ستارے، سمندر اور چاند ہیں..❤

Address

Islamabad

Telephone

+923367681012

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آخری الفاظ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share