Pakistan Cyber Force

Pakistan Cyber Force Ideological soldier's of Pakistan !

خصوصی سروسز گروپ (ایس ایس جی) سے تعلق رکھنے والے کیپٹن بلال گزشتہ روز ایک آپریشن کے دوران شدید زخمی ہو گئے، جس کے بعد ان...
23/04/2026

خصوصی سروسز گروپ (ایس ایس جی) سے تعلق رکھنے والے کیپٹن بلال گزشتہ روز ایک آپریشن کے دوران شدید زخمی ہو گئے، جس کے بعد ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق زخمی افسر کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے سی ایم ایچ پشاور میں داخل ہیں، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ ڈاکٹروں نے ان کی حالت کو سنجیدہ قرار دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کا ایک اہم آپریشن کل کیا جائے گا۔

افواجِ پاکستان اور متعلقہ حلقوں کی جانب سے کیپٹن بلال کی جلد صحت یابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی گئی ہے۔ مختلف شخصیات اور شہریوں نے بھی ان کے لیے نیک خواہشات اور دعاؤں کا اظہار کیا ہے۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ کیپٹن بلال کو صحت کاملہ عطا فرمائے، آپریشن کامیاب ہو اور وہ جلد از جلد صحتیاب ہوں۔ آمین!
Disclaimer:This news is based on unverified reports and publicly shared information. It is intended for general informational purposes only.

آپ نے شائد مجھے کسی یونیورسٹی یا کالج میں اپنے کالج بیگ کے ساتھ گھومتے ہوئے دیکھا ہو، اپنی کلاسز اٹینڈ کرتے ہوئے، گراؤنڈ...
24/08/2025

آپ نے شائد مجھے کسی یونیورسٹی یا کالج میں اپنے کالج بیگ کے ساتھ گھومتے ہوئے دیکھا ہو، اپنی کلاسز اٹینڈ کرتے ہوئے، گراؤنڈ میں کہیں اپنی کتاب پڑھتے ہوئے، سیاہ رنگ کے چشمے لگائے پھرتے ہوئے۔ آپ میری پہچان سے واقف نہیں تھے۔ جی میں اس ملک کی نگهبان آنکھوں میں سے ایک تھا۔ میں آئی ایس آئی تھا۔ ابھی بھی اگر میں شہید نا ہو جاتا تو شائد آپ کو کبھی پتا بھی نا چلتا کہ اس نام کا کوئی سپاہی وجود بھی رکھتا تھا۔

بد قسمتی سے ہماری ملاقات زندگی میں نا ہو پائی ہو بھی نہیں سکتی تھی۔ ہم وہ ملاقاتی ہیں جو مرنے کے بعد ملنے آتے ہیں۔ ہمیں تو نام بھی مرنے کے بعد ملتا ہے۔ ورنہ ہر مشن میں ہمارے اتنے نام بدلتے ہیں کہ کبھی کبھی تو ہم خود اپنا نام بھول جاتے ہیں۔

اگلی بار جب آپ کو کوئی انجان نوجوان کسی یونیورسٹی، کالج، سڑک یا ہوٹل پر چلتا ہوا نظر آئے تو مجھے یاد کر کے فاتحہ پڑھ دیجئے گا۔ اللہ کی خوشی اس ملک کی سربلندی اور
اور آپ کے پیار کے سوا مجھے کچھ نہیں چاہئے۔ جب آپ سو رہے ہوتے ہیں تو ہم جاگ رہے ہوتے ہیں تا کہ آپ سکون کی نیند سو سکیں۔ میرے بچی میری بیوی اور میرے والدین کو میں نے اللہ کے آسرے پر چھوڑا۔ پاکستان زندہ باد

آئی ایس آئی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سجاد علی (شہید)

21 اگست 2015 کو گلشن 13-D، کراچی میں جرائم پیشہ افراد پر انٹیلی جنس چھاپے کے دوران شہید ہوئے۔

اللہ قرآن میں بتاتا ہے کہ شہید/شہید مردہ نہیں ہوتے، وہ زندہ ہوتے ہیں۔

The nation salutes the silent warriors of Pakistan’s Cyber Force — the unseen guardians of Operation Bunyan-ul-Marsoos. ...
13/05/2025

The nation salutes the silent warriors of Pakistan’s Cyber Force — the unseen guardians of Operation Bunyan-ul-Marsoos. Your brilliance and sacrifice in the digital battlefield are unmatched. 🇵🇰

PAKISTAN CYBER FORCE HUGE CYBERATTACK ON INDIA CRIPPLING THEIR DIGITAL INFRASTRUCTURE ✅ 10 SCADA systems in the energy s...
10/05/2025

PAKISTAN CYBER FORCE HUGE CYBERATTACK ON INDIA CRIPPLING THEIR DIGITAL INFRASTRUCTURE

✅ 10 SCADA systems in the energy sector compromised.
✅ 1,744 web servers destroyed all data permanently wiped.
✅ Wind turbines & consumer electricity portals shut down.
✅ Complete ICT infrastructure of Indian Railways, Delhi Gas Discom, and Kashmir Electric Discom destroyed data deleted.
✅ 120 routers & 1,310 IP cameras defaced; configurations changed.
✅ 507 ICT devices & databases obliterated.
✅ 15 mail servers compromised.
✅ 13 government portals defaced and taken offline.
✅ 150 databases stolen sensitive data leaked.
✅ BJP Madhya Pradesh’s website defaced.
✅ 110 corporate websites taken down.
✅ 3 news channels defaced and disrupted.
کئی مہینوں بعد مورچہ سنبھالہ🔥🔥🔥🔥

بڑا مزا آیا کام کر کے آج پھر 💚🇵🇰

بھارتی میزائلوں سے شہید ہونے والے ننھے بچوں کے نام پاکستان کی جانب سے بھارت پر فائر کیے گئے میزائلوں پر لکھے ہوئے ہیں!  ...
10/05/2025

بھارتی میزائلوں سے شہید ہونے والے ننھے بچوں کے نام پاکستان کی جانب سے بھارت پر فائر کیے گئے میزائلوں پر لکھے ہوئے ہیں!
🇵🇰

😂😂😂
10/05/2025

😂😂😂

‎Alhamdullilah Indian Military satellite has been jammed by PAF and is non operational now‎🚨 آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص...
10/05/2025

‎Alhamdullilah Indian Military satellite has been jammed by PAF and is non operational now

‎🚨 آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص

‎⁦‪ ‬⁩
‎⁦‪ ‬⁩

‎⁦‪ ‬⁩
‎⁦‪ ‬⁩

10/05/2025

cherry Bites

25/12/2024

"No power on earth can undo Pakistan" – Quaid-e-Azam’s immortal words live on. Pakistani Nation honored this vision by making Pakistan a nuclear power, standing firm against immense global pressure.

06/09/2024
شہید ہمارا فخر۔💗20 اگست 1971 یوم شہادت پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہیدنشان حیدر (پاک فضائیہ)
21/08/2024

شہید ہمارا فخر۔💗
20 اگست 1971 یوم شہادت
پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید
نشان حیدر (پاک فضائیہ)

HeroYou are pride of Pakistan 🇵🇰
09/08/2024

Hero
You are pride of Pakistan 🇵🇰

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Cyber Force posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share