13/08/2026
یہ وطن ہمارے شہداء کی قربانیوں، ہمارے محافظوں کی بہادری اور کروڑوں پاکستانیوں کی امیدوں کی امانت ہے۔
آج ہم پاکستان کو، اس دھرتی کے ہر شہید کو، وطن کی حفاظت کرنے والے ہر بہادر کو اور قوم کی خدمت کرنے والے ہر پاکستانی کو سلام پیش کرتے ہیں۔
Slipy Technologies کا عزم ہے کہ ہم اپنی مادرِ وطن کے تحفظ، وقار، ترقی اور خوشحالی کے لیے ہمیشہ ثابت قدم رہیں گے۔
یومِ آزادی مبارک — 14 اگست 2026 🇵🇰
پاکستان زندہ باد!
#14اگست