Unofficial: Ali Haider

Unofficial: Ali Haider I know I am Awesome I don't care about your opinion

06/08/2024

اہل بیت علیہ سلام سے افضل نہ کوئی تھا
نہ ہے نہ ہوگا ❤️

05/08/2024

گلے کاٹنا ان کے لیے عام سی بات ہے جن کی ماؤں نے کلیجے چباۓ ہوں ۔
#پاراچنار💔

23/04/2024
23/04/2024

سلام
قال رسول اللہ ص:
ذکر علی عبادہ
علی کا ذکر عبادت ہے،
شیعہ یعنی علی ع کی پیروی کرنے والا، جو اطاعتِ علی کرتا ہے اسکے اعمال، اعمالوں کے امام ہونگے، اسکا ایمان، ایمانوں کا امام ہوگا، کیونکہ جس کی وہ پیروی کرتا ہے وہ امام، اماموں کا امام ہے
(علی کا ذکر اللہ کی عبادت ہے یہی ایمان بھی ہے اور اچھے اعمال بھی)

10/03/2024

میں کائینات کی ہر چیز چھوڑ سکتا ہوں لیکن میں تشھد میں علی ولی اللہ نہیں چھوڑ سکتا کیونکہ اسی ولایت کو بچانے کےلئے 72 بازاروں میں پیدل چلی ہے زینب س 😭

08/03/2024

او جوانوں غور کرو منتظر مہدی صحیح کم کیتا ہے اگر اے کم نہ کردا تےساڈے منبراں تے چوریاں شروع ہو جاندیاں🤣
وسیم بلوچ

08/03/2024

اگر عورتوں کا عالمی دن منانے کا مقصد انکو حقوق دلانا ہے تو 'فدک' سے آغاز کریں
اسلام علیک یا فاطمہ زھراء سلام اللہ علیہ ❤️

.
19/01/2024

.

19/01/2024

Not just Friday , every day starts with your name O' Imam Mehdi (ajtf).

19/01/2024

ضروری نہیں آپکو نصیحت کرنے والا شخص مکمل ہی ہو۔لیکن ممکن ہے ایسا کچھ دینے والا ہو جسکی آپ میں کمی ہو۔

16/01/2024

"I am lower than what you say and higher than what you think."

Hazrat Imam Ali (ع)

Address

Islamabad
44000

Telephone

+923217649565

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unofficial: Ali Haider posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Unofficial: Ali Haider:

Share