10/11/2020
*انتہائی افسوس**
*ناک خبر* *
*ضلع ایبٹ آباد* *تحصیل لورا*
*یوسی گورینی کے* *رہاشی شہاب* *عباسی ولد*
*وزیر خان*جس کی*
*نعش گزشتہ* *روز*ضلع راولپنڈی* *پنڈی کی *تحصیل کوٹلی* *ستیاں کے* *گاؤں کرور سے* *ملی ھے* ایک *اطلاع کے مطابق گزشتہ روز سوشل میڈیا پر گردش کرتی ھوئی ایک تصویر جو شہاب عباسی کی تھی ساتھ شناختی کارڈ بھی تھا جو اسکی پاکٹ سے ملا اسکے ذریعے سے گھر خبر ملی تھی آج اسکا* *نمازے جنازہ جو قانونی کرائی کے بعد ادا کردیا گیا مقتول عام ھوٹل کا مزدور تھا اسلام آباد فلور فیکٹری کے* *قریب کام کرتا تھا اطلاعات کے مطابق کچھ لوگ شکار کی غرض سے کرور کے قریبی جنگل میں گئے تو دیکھا کے ایک نوجوان کی* *نعش پری ھوئی ھے جس کی اطلاع تھانہ کوٹلی ستیاں* *کو دی گئی پولیس نعش قبضہ میں لے* *کر نامعلوم کرار دے* *کر تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی* *مقتول کے ورثا* *انتہائی شریف* *النفس لوگ ھیں* *ھماری دعا میں* *محرم کو اللہ تعالیٰ* *جنت میں اعلی مقام* *عطاء فرمائے اور* *لواحقین کو صبرِ* *جمیل عطا فرمائے* *آمین مگر کب تک* *لوگ اس لاقانویت* *کی بھینٹ چرھتے* *رہیں گے ھمارا* *مطالبہ ھے اعلی* *حکام سے اور آئی* *جی پنجاب سے سی* *پی او راولپنڈی سے* *ایس ایچ او تھانہ* *کوٹلی ستیاں سے* *کے شہاب عباسی کے* *قاتلوں کو جلد سے* *جلد گرفتار کر کے* *سخت سے سخت* *سزادی جائے اگر* *ایسا نہ ھوا تو ھم* *بھر پور حتجاج کا* *حق رکھتے ھیں* *اور* *میں اپیل کرتا ھو* *مری لورا اور ایبٹ* *آباد میڈیا کے* *دوستوں سے کے وہ* *مقتول کے ورثاء کا* *ساتھ دیں*
*حبیب عباسی* *سوشل میڈیا* *تحصیل لورا*