Shahbaz cable&TV Network

Shahbaz cable&TV Network SCN Raja Shahzaib

09/01/2025

اعلان فوتگی
راجہ فیاض کے بھائی راجہ اعجاز اور راجہ وقاص کے والد راجہ الیاس رضاالی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آ ج دن 3 بجے ممرہال گاؤں میں ادا کیا جائے گا

23/12/2024

اعلان فوتگی
راجہ صفدر اور راجہ ضیاء کے بھائی راجہ شیراز(خانپور کیبل)راجہ گلنواز کے چچازاد بھائی راجہ اظہر راجہ اسد اور راجہ فراسب کے والد راجہ اختر رضاالی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ کل دن 11:30 بجے ممرہال گاؤں میں ادا کیا جائے گا

17/06/2024

𝕬𝖘𝖘𝖆𝖑𝖆𝖒-𝖔-𝕬𝖑𝖎𝖐𝖚𝖒
! 𝑂𝑛 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑒𝑑 𝑜𝑐𝑐𝑎𝑠𝑖𝑜𝑛 𝑜𝑓 *EID UL ADHA* 𝑤𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 𝑗𝑜𝑦, 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠, 𝑝𝑒𝑎𝑐𝑒 𝑎𝑛𝑑 𝑝𝑟𝑜𝑠𝑝𝑒𝑟𝑖𝑡𝑦. 𝐸𝑖𝑑 𝑀𝑢𝑏𝑎𝑟𝑎𝑘.𝑇𝒉𝑒 𝑚𝑎𝑔𝑖𝑐 𝑜𝑓 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝑑𝑎𝑦 𝑏𝑟𝑖𝑛𝑔 𝑎 𝑙𝑜𝑡 𝑜𝑓 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠 𝑎𝑛𝑑 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑖𝑛𝑔𝑠 𝑖𝑛 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑙𝑖𝑓𝑒 𝑡𝒉𝑎𝑡 𝑤𝑖𝑙𝑙 𝑓𝑖𝑙𝑙 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝒉𝑒𝑎𝑟𝑡 𝑤𝑖𝑡𝒉 𝑗𝑜𝑦. 𝑊𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 𝑎 𝐻𝑎𝑝𝑝𝑦 𝐸𝑖𝑑.❤
┅┄•※✤͜ ⃟✤͜※•┄ 𝑅𝑒𝑔𝑎𝑟𝑑𝑠
Raja Shahzaib (M.NET KHANPUR)

10/04/2024

Assalam o Alaikum.

Happy Eid-ul-Fittar!

May Allah grant the fulfillment of all your dreams and hopes, and shower His mercy upon you and your loved ones. I extend warm wishes for a joyful and blessed Eid Mubarak to you and your family.
FROM.
M.NET KHANPUR
SHAHBAZ CABLE NETWORK.......RAJA SHAHZAIB.......

21/03/2024

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔
ممرہال والے راجہ واسق کے بھائی اور راجہ بابر کے بہنوئی راجہ نوازش رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ کل صبح بروز جمعہ دن 11 بجے ممرہال میں ادا کیا جائے گا

08/02/2024

انشاء اللہ تعالیٰ آٹھ فروری کا سورج راجہ فیصل زمان کی فتح کی نوید لے کر طلوع ہو گا
✌️❤️✌️

05/02/2024
04/02/2024

عظیم الشان جلسہ بمقام خانپور
6 تاریخ بروز منگل دن 2 بجے خانپور میں اک عظیم الشان جلسہ عام منعقد کیا جا رہا ہے جس میں امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 47 راجہ فیصل زمان صاحب، امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 18 بابر نواز خان صاحب، سابق ایم این سردار محمد مشتاق صاحب، سابق سپیکر میجر حبیب اللہ خان ترین صاحب، سابق ایم این اے و ضلع ناظم ڈاکٹر راجہ عامر زمان صاحب ، خصوصی طور پر خطاب کریں گے.
حلقہ پی کے 47 کے تمام دوست احباب کو جلسے میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے.

Address

Islamabad
22600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahbaz cable&TV Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahbaz cable&TV Network:

Share