Crescendo Grafix

Crescendo Grafix Offset Printing, Signage, Give Away Items
Large Format Printing

03/09/2026

جہاں بچوں کے ہاتھوں میں کھلونے ہونے چاہیے تھے، وہاں یہ بچی اپنی ضرورت کا پانی خود اٹھا کر لا رہی ہے۔
یہ جنگ کی سب سے بڑی سختی ہے - معصومیت کا چھن جانا۔

03/09/2026

سابق امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے میزبان نادرگرامانی کے ساتھ گفتگو میں انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں بھی عمران خان کے بارے میں ہمارا یہی تصور تھا کہ اس کے خلاف عدم اعتماد نہ لایا جائے۔ عمران خان کی حکومت میں آصف علی زرداری بھی میرے پاس آئے تھے، شہباز شریف صاحب بھی میرے پاس آئے تھے، دونوں کو میں نے سمجھانے کی کوشش کی کہ آپ عمران خان کو یہ ٹینیور مکمل کرنے دیں، اور اگر آپ نے مکمل نہیں کرنے دیا تو یہ اس طرح ایک زندہ شہید بن جائے گا کہ جس کے آگے پھر تمہاری سیاست نہیں چلے گی۔ مجھے یاد ہے شہباز شریف صاحب نے کہا کہ نہیں، ان کی کارکردگی بہت خراب ہے، لوگ بھول جائیں گے۔ لیکن جب ان کے خلاف عدم اعتماد ہوا تو وہ ایک سیاسی شہید بن گئے، پھر ان کے ہاتھ میں کاغذ بھی آپ لوگوں نے دیکھا۔ تو میں یہ سمجھتا ہوں کہ اب تو نہ خیبر پختونخوا میں حکومت گرانے یا رخصت کرنے یا گورنر راج کے حق میں ہم ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ ان کو بھی پورا موقع ملے، اور نہ یہ چاہتے ہیں کہ شہباز شریف صاحب وقت سے پہلے کوئی سیاسی شہادت کے مرتبے پر فائز ہو جائیں۔سپورٹ سے متعلق ایک سوال کے جواب میں ان کاکہناتھاکہ اگر جنرل باجوہ ان کا ساتھ نہ دیتے تو اتنا بڑا انیشیٹو وہ نہیں لے سکتے تھے اور یہ سارا ارینجمنٹ بھی باجوہ نے ان کے لیے کر لیا۔ ایک ایک رکنِ اسمبلی کو پیغام دیا، رابطے کیے اور ان کو عدم اعتماد کے لیے راضی کیا۔

08/03/2026

یہ جو روتی ہوئی بہن نظر آرہی ہے کل رات ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا کے ایمرجنسی وارڈ میں ان کو تھپڑ مارے گئے ہیں ۔
مسیحا کہلانے والے ڈاکٹرز اور سکیورٹی گارڈز کا مریضہ اور ان کے
ساتھ آئی خواتین سے انتہائی نازیبا سلوک ، بدتمیزی اور تشدد کیا گیا ۔
ایک لڑکی جو اپنی والدہ کو ایمرجنسی میں لے کر اس کے ساتھ گارڈ نے انتہائی بدتمیزی کی اور اطلاعات کے مطابق خواتین کو تھپڑ تک مارے گئے
کیا سرکاری ہسپتال صرف امیروں کے لیے ہیں؟
کیا ڈیوٹی پر موجود عملہ صرف دھکے دینے کے لیے رکھا گیا ہے؟
متعلقہ افسران اس کھلی بدمعاشی پر خاموش کیوں ہیں؟
امیر تو پرائیویٹ ہسپتال چلا جاتا ہے، لیکن غریب کہاں جائے؟
سرگودھا کے اس ہسپتال میں بدسلوکی کے واقعات روز کا معمول بن چکے ہیں لیکن اب حد ہو گئی ہے۔
مریم نواز سے گزارش ہے کہ اس واقعہ کا نوٹس لیں اور جو بھی ذمہ داران ہیں ان کو فارغ کریں بہت سے لوگ لائن میں ڈگریاں لے کر کھڑے ہیں ۔۔۔
اگر اس خاتون کی غلطی ہے تو وہ بھی سامنے آجائے گی سٹاف کی غلطی ہے وہ بھی جزاک اللہ
آواز اٹھائیں اور الحمد اللہ ڈارلا نامی بچی جس پر پوسٹ لگا کر آواز اٹھائی تھی جسے صرف 3000 ہزار روپے کی خاطر مرنے کے لیئے چھوڑ دیا
آپ کی وجہ سے اس پہ ایکشن ہوگیا ہے جناح میڈیکل سہیل ٹرسٹ کے خلاف کمیٹی قائم ہوگئی ہے اور عدالت نے نوٹس بھی لے لیا ہے
آپ کی آواز اٹھانے سے بہت کچھ ہوتا ہے پلیز ساتھ دیں

Address

Office # 7-8 Nafees Arcade Medical Society E-11/2 Islamabad
Islamabad
56000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crescendo Grafix posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby computer & electronics services