Parenthesis.smc

Parenthesis.smc Paranthesis.smc is a Mobile Application Development Company.

Saurabh Netlavaklar, an American cricketer, recently made headlines by bowling the decisive last over in a thrilling mat...
07/06/2024

Saurabh Netlavaklar, an American cricketer, recently made headlines by bowling the decisive last over in a thrilling match against Pakistan.

Did you know that Netlavaklar is a full-time software engineer at Oracle who pursues his passion for cricket part-time.

Is it fair to say that a Software engineer has updated the software of Pakistan Cricket Team?

Islamabad Safe City Project Hacked due to weak password.
27/05/2024

Islamabad Safe City Project Hacked due to weak password.

The Islamabad Safe City Authority's online system was shut down following a hacking attempt two days earlier. Hackers infiltrated the primary server, gaining access to vital data and records, particularly those linked to criminal databases.

Servers overseeing the Complaint Management System, Criminal Management Record System, Human Resources Management System, and several operational software and applications were deactivated. The system's firewall was not effective in preventing unauthorized access, and the IT department disabled all logins to the software and applications.

The breach was not a conventional hacking occurrence but rather a compromise on login credentials due to simple passwords and outdated software and applications.

کسی بھی ہوٹل وغیرہ میں خفیہ کیمرہ کیسے ڈھونڈا جا سکتا ہے۔۔۔؟؟آجکل اکثر ہوٹلوں وغیرہ میں خفیہ کیمرہ ہونے کے بارے میں  خبر...
29/04/2024

کسی بھی ہوٹل وغیرہ میں خفیہ کیمرہ کیسے ڈھونڈا جا سکتا ہے۔۔۔؟؟

آجکل اکثر ہوٹلوں وغیرہ میں خفیہ کیمرہ ہونے کے بارے میں خبریں آتی رہتی ہیں۔ اگر وہ Night vision کیمرہ ہے تو وہ بہت آسانی سے مل جائے گا۔ اس کیمرہ سے روشنی خارج ہوتی ہے لیکن وہ ہم عام انکھ سے نہیں دیکھ سکتے۔

کیمرے کی سب لائٹ بجھا دیں اور کمرے میں فل اندھیرا کر دیں اور پھر اپنے موبائل کا کیمرہ آن کر کہ موبائل کے کیمرہ کو پورے کمرے میں چاروں طرف گھمائیں اگر کسی طرف سے آپ کو موبائل کی سکرین پر روشنی آتی نظر آئے تو وہیں پر کیمرہ لگا ہے۔

خفیہ کیمرہ کسی نہ کسی چیز میں فٹ ہوتا ہے تو کمرے کی ہر چیز کو غور سے دیکھیں کسی چیز میں گول سوارخ نظر آئے تو اس سوراخ کے اندر دیکھیں کہ کوئی شیشے کا اگر لینز نظر آرہا ہے تو وہ کیمرہ ہو سکتا ہے۔

کچھ خفیہ کیمرے وائے فائے ہوتے ہیں۔ اگر کمرے میں آپکو کوئی ایسا وائے فائے کا نام شو ہو رہا ہے جس کو آپ جانتے نہیں ہیں اور سگنل بھی فل ہیں تو وہ کیمرہ ہو سکتا ہے۔
اگر گھر کا کوئی بندہ کمرے میں رکھی چیز کبھی رکھتا اور کبھی اٹھا کر لے جاتا ہے تو اس میں بھی کیمرہ ہو سکتا ہے کیوں کہ کچھ کیمرہ میں میمری کارڈ ڈلتا ہے جس میں ریکارڈنگ سیوو ہوتی ہے۔

آجکل کچھ ایل ای ڈی بلب میں بھی کیمرہ لگا ہوتا ہے اگر کمرے میں کوئی ایل ای ڈی بلب ہے جس کے درمیان میں سوراخ جیسا کچھ ہے تو وہ بھی کیمرہ ہو سکتا ہے۔

*Are you tired of online restrictions and security threats?* Discover the power of a Virtual Private Network (VPN) app a...
25/04/2024

*Are you tired of online restrictions and security threats?* Discover the power of a Virtual Private Network (VPN) app and experience the internet like never before!

*Benefits of using a VPN app:*

1. *Privacy and Security*: Encrypt your internet traffic and protect your personal data from cybercriminals and government surveillance.
2. *Unlock Geo-Restrictions*: Access blocked websites and content from anywhere in the world, bypassing censorship and regional restrictions.
3. *Anonymous Browsing*: Hide your IP address and browse the internet anonymously, shielding your identity from prying eyes.
4. *Public Wi-Fi Security*: Safeguard your data on public networks, preventing hackers from intercepting your sensitive information.
5. *Streaming and Gaming*: Enjoy seamless streaming and gaming experiences, free from buffering and lag.
6. *Bypass Censorship*: Access news, social media, and other blocked websites in countries with strict internet regulations.
7. *Protect Your Devices*: Secure your smartphones, tablets, and computers from malware and other online threats.
8. *Unlimited Bandwidth*: Enjoy unrestricted internet access, without any data caps or throttling.
9. *Multi-Device Support*: Connect multiple devices to a single VPN account, ensuring comprehensive protection.
10. *24/7 Support*: Get assistance from dedicated customer support teams, available round-the-clock.

*Don't compromise your online freedom and security!* Download a reliable VPN app today and experience the internet without borders or threats!

*Keywords:* VPN app, online privacy, security, geo-restrictions, anonymous browsing, public Wi-Fi security, streaming, gaming, censorship, device protection, unlimited bandwidth, multi-device support, 24/7 support.
Download Now

25/04/2024

Protect your password. ... privacy first. Secure your data.

Trending
Viral
Funny
Amazing
Incredible
Unbelievable
Crazy
Awesome
Inspiring
Mind-blowing

بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق یہ کوئی سونے کا انڈا نہیں بلکہ بازار سے چھ روپے میں خریدا گیا ایک عام سا انڈا تھا۔ لیکن مسجد ...
15/04/2024

بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق
یہ کوئی سونے کا انڈا نہیں بلکہ بازار سے چھ روپے میں خریدا گیا ایک عام سا انڈا تھا۔ لیکن مسجد کی تعمیر کے لیے جس جذبے کے ساتھ ایک غریب بیوہ نے اسے عطیہ کیا، اُس نے اس کی مجموعی قیمت سوا دو لاکھ روپے سے زائد تک پہنچا دی۔

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سرینگر کے شمالی قصبہ سوپور کے ’مال ماپن پورہ‘ گاؤں میں ایک مسجد کئی ماہ سے زیرِتعمیر ہے۔ عید کے موقع پر مسجد کمیٹی نے گھر گھر جاکر نقد و جنس عطیات جمع کرنے کا فیصلہ کیا۔

لوگوں نے نقدی، برتن، مرغیاں، چاول وغیرہ عطیے میں دیے۔

مسجد کمیٹی کے ایک رکن نصیر احمد بتاتے ہیں ’ہم عطیات جمع کر رہے تھے کہ ایک چھوٹے سے گھر سے ایک خاتون سر جُھکائے چپکے سے میرے پاس آئی اور مجھے ایک انڈا پکڑا کر کہا کہ میری طرف سے یہ قبول کیجیے۔‘

نصیر کا کہنا ہے کہ یہ خاتون نہایت غریب بیوہ ہے اور ایک چھوٹے سے خستہ مکان میں اپنے اکلوتے بیٹے کے ساتھ رہتی ہیں۔

وہ کہتے ہیں کہ دوسری چیزیں تو بیچنے کے لیے دے دی گئیں ’لیکن میں پریشان تھا کہ اس انڈے کا کیا کریں؟‘

انڈے کی آخری بولی لگانے والے خریدار
نصیر مزید کہتے ہیں کہ ’تھا تو وہ چھ روپے کا معمولی انڈا، لیکن اُس غریب خاتون نے جس جذبے کے ساتھ اسے خدا کی راہ میں دیا، اُس نے اس کو بہت قیمتی بنا دیا تھا۔‘

’لہذا میں نے کمیٹی کے دوسرے اراکین کو مشورہ دیا کہ انڈے کی بولی لگا دی جائے اور تین دن تک فروخت کے بعد انڈا واپس لیا جائے۔‘

نصیر نے مسجد میں خاتون کی شناخت خفیہ رکھتے ہوئے اعلان کیا کہ اس انڈے کو نیلام کیا جار ہا ہے اور انھوں نے اپنی جیب سے اس کے لیے دس روپے کی بولی لگا دی۔

نصیر کے مطابق پہلی آواز دس ہزارے روپے کی تھی اور اس طرح انڈے کی قیمت بڑھتی گئی۔

گاؤں کے سابق سرپنچ طارق احمد کہتے ہیں کہ صرف اڑھائی سو لوگوں پر مشتمل مال ماپن پورہ میں بڑی جامع مسجد نہیں تھی، اس لیے جامع مسجد کی تعمیر کا کام شروع کیا گیا، لیکن چھت تک پہنچ کر کام رُک گیا کیونکہ فنڈ نہیں تھے۔

وہ کہتے ہیں ’ہمیں معلوم نہیں تھا کہ محض ایک انڈے سے ہمیں سوا دو لاکھ روپے مل جائیں گے۔‘
بولی کے آخری دن کیا ہوا؟
مسجد کی انتظامیہ نے طے کیا تھا انڈے کی بولی صرف تین دن تک ہو گی۔ نصیر احمد کہتے ہیں دو دن تک لوگ انڈے پر 10، 20، 30 اور 50 ہزار تک بولی لگا چکے تھے، اور ہر بار انڈا واپس کر دیا جاتا۔

پھر اعلان کیا گیا کہ آخری دن شام سات بجے بولی بند ہو جائے گی، اور آخری بولی لگانے والے کو انڈا دیا جائے گا۔

اس بولی میں سوپور کے نوجوان تاجر دانش حمید بھی تھے۔

54 ہزار کی بولی پر جب دو بار اعلان ہوا، تو پچھلی صف میں بیٹھے دانش نے بلند آواز میں کہا ’70 ہزار‘۔

اس طرح یہ انڈا مجموعی طور پر دو لاکھ، چھبیس ہزار، تین سو پچاس روپے کے نقد عطیات جمع کر پایا۔

دانش نے بی بی سی کو بتایا ’حالانکہ ہمیں نہیں بتایا گیا کہ یہ انڈا کس کا تھا لیکن سب جانتے تھے کہ کسی غریب بیوہ نے یہ انڈا دے کر اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے اور اُس بیوہ نے آسودہ لوگوں کو بڑھ چڑھ کر چندہ دینے پر آمادہ کیا۔‘

وہ کہتے ہیں کہ ’جب میں نے ستّر ہزار میں انڈا خریدا تو اس وقت میری سوچ بھی یہی تھی۔‘

نصیر کہتے ہیں کہ اب وہ انڈا معمولی نہیں رہا بلکہ اس کی علامتی اہمیت ہے۔

وہ بتاتے ہیں کہ ’میں اس انڈے کو محفوظ کرنے کا انتظام کر رہا ہوں اور اس کے لیے ایک اچھا فریم بنوا رہا ہوں جس میں اسے محفوظ رکھوں گا۔‘

نصیر کی خواہش ہے کہ ’یہ انڈا ان کے، ان کے خاندان اور ہر دیکھنے والے کے لیے ایک یاد گار رہے کہ کس طرح ایک بیوہ نے خدا کی راہ میں اسے یہ سوچے بغیر دے دیا کہ اس کی قیمت کیا ہے۔‘

وہ کہتے ہیں کہ ’میں سمجھتا ہوں، خالص اور نیک جذبات کی کوئی قیمت نہیں ہوتی، اسی لیے یہ انڈا ہمیشہ ہمارے گھر میں محفوظ رہے گا۔‘

15/04/2024

فیس بک پر اچانک سامنے آجانے والی گندی اور فحش مواد والی ویڈیوز کو ہمیشہ کیلئے اپنی پروفائل سے ہٹانے کا آسان طریقہ:
1۔۔۔اوپر دائیں کونے میں لگی تین لکیروں کو دبائیں۔
2۔۔۔ پھر settings and privacy والے بٹن کو دبائیں۔
3۔۔۔پھر settings والا بٹن دبائیں۔
4۔۔۔پھر News feed والا بٹن دبائیں۔
5۔۔۔۔پھر Reduce والا بٹن دبائیں۔
6۔۔۔۔پھر Sensitive content والا بٹن دبائیں۔
7۔۔۔۔پھر Reduce more والا بٹن دبائیں۔

آخر میں دوسرے گول دائرے کو سلیکٹ کر کے ok کر دیں۔
تمام دوستوں کو یہ معلومات بھیجیں تاکہ غیر اخلاقی مواد نظر آنے سے بچا جا سکے.۔

🚀 Elevate your digital security with Shield IP VPN! 🌐 Unlock a world of privacy, secure your online identity, and access...
14/01/2024

🚀 Elevate your digital security with Shield IP VPN! 🌐 Unlock a world of privacy, secure your online identity, and access geo-restricted content effortlessly. Military-grade encryption, user-friendly interface, and seamless connectivity – it's your ultimate protection on the Play Store. 🛡️ Download now and experience the difference! Your feedback matters – rate us on the Play Store and join the Shield IP VPN community. 🌟

26/11/2023

Follow us for updates on latest technology .

03/10/2023

‏کیرئیر کے متعلق معلوماتی پوسٹ:

‏10 ویب سائٹس جو نوکری ڈھونڈنے کے لئے استعمال کی جا سکتی ہیں:
‏1. Linkedin. com
‏2. Indeed. com
‏3. Naukri
‏4. Monster
‏5. JobBait
‏6. Careercloud
‏7. Dice
‏8. CareerBuilder
‏9. Rozee. pk
‏10. Glassdoor

‏10 skills جو آجکل کے دور میں ڈیمانڈ میں ہیں

‏1. Machine Learning
‏2. Mobile Development
‏3. SEO/SEM Marketing
‏4. Web development
‏5. Data Engineering
‏6. UI/UX Design
‏7. Cyber-security
‏8. Graphic designing
‏9. Blockchain
‏10. Digital marketing

‏11 ویب سائٹس جہاں آپ آن لائن تعلیم حاصل کر سکتے ہیں:

‏1. Coursera
‏2. edX
‏3. Khan Academy
‏4. Udemy
‏5. iTunesU Free Courses
‏6. MIT OpenCourseWare
‏7. Stanford Online
‏8. Codecademy
‏9. ict it
‏10 ict iitk
‏11 NPTEL

‏10 ویب سائٹس جہاں آپ Excel فری سیکھ سکتے ہیں:

‏1. Microsoft Excel Help Center
‏2. Excel Exposure
‏3. Chandoo
‏4. Excel Central
‏5. Contextures
‏6. Excel Hero b.
‏7. Mr. Excel
‏8. Improve Your Excel
‏9. Excel Easy
‏10. Excel Jet

‏10 ویب سائٹس جہاں آپ اپنی CV مفت ریویو کروا سکتے ہیں:

‏1. Zety Resume Builder
‏2. Resumonk
‏3. Resume dot com
‏4. VisualCV
‏5. Cvmaker
‏6. ResumUP
‏7. Resume Genius
‏8. Resume builder
‏9. Resume Baking
‏10. Enhance

‏10 ویب سائٹس جہاں آپ انٹرویوز کی تیاری کر سکتے ہیں:

‏1. Ambitionbox
‏2. AceThelnterview
‏3. Geeksforgeeks
‏4. Leetcode
‏5. Gain
‏6. Careercup
‏7. Codercareer
‏8. interview
‏9. InterviewBest
‏10. Indiabix

‏5 ویب سائٹس جہاں آپ فری لانسنگ کی جاب کر سکتے ہیں:

‏1. Fiverr. com
‏2. Upwork. con
‏3. Guru. com
‏4. worksheet com
‏5. Freelancer . com

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parenthesis.smc posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share