Best Computer Serives.

Best Computer Serives. Best Computer Services ...

We Deals In Computer , Mobile Accessories All Types Of Repairing Service

03/12/2025

Secure the opportunity of Quality Education & Tarbiyah for your child!
Admissions are open on limited seats for all courses across the globe.
Register today!
whatsapp +92.345.552.20603
AlQuran Home

06/10/2025
پشتون قومی جرگے پر حملے کے بعد آرمی میں پشتونوں کے خلاف ایکشن ‏پنجابی وزیر دفاع ، پنجابی آرمی چېف کو اطلاع دیتا ہے کہ فو...
11/10/2024

پشتون قومی جرگے پر حملے کے بعد آرمی میں پشتونوں کے خلاف ایکشن
‏پنجابی وزیر دفاع ، پنجابی آرمی چېف کو اطلاع دیتا ہے کہ
فوج میں پشتو بولنے والے افراد معلوم کئے جائیں—
‏ ان کے ہاتھ سے اسلحہ واپس لیا جائے—
‏پشتونوں کو غیر مسلح کرکے دفتر،سامان لانے لے جانے والے کام دیے جائیں—
- پشتونوں کو اطلاعات سے بے خبر رکھا جائے
————————————————————————————
پښتون قامې جرګه باندې حملې نا پس په فوج کښې د پښتنو خلاف اېکشن
پنجاپې وزېر دفاع ، پنحابې آرمې چېف تا دغه خط لېکلې دې چه

- په فوج کښې پښتو ژبه وېونکو افرادو تفصېل معلوم کړو
- له دوې دې وسله واخلو
- دوې دې په بې وسلې کارونو لکه د دفتر کار، سامان وړل راوړل او لګه ؤو
- دوې دې له خبره بې خبر او ساتو
If this notification is fake the government has the right to clarify their point of view


"If milk spoils, it turns into yogurt. Yogurt is more valuable than milk. If it goes even further, it becomes cheese. Ch...
02/10/2024

"If milk spoils, it turns into yogurt. Yogurt is more valuable than milk. If it goes even further, it becomes cheese. Cheese is more valuable than both yogurt and milk.

Similarly, when grape juice sours, it turns into wine, which is more expensive than grape juice.

You are not bad because you’ve made mistakes. Mistakes are the experiences that make you more valuable as a person.

Christopher Columbus made a navigation error that led him to discover America. Alexander Fleming's mistake led him to invent penicillin.

Don’t let mistakes bring you down. Practice doesn’t make perfection. The mistakes we learn from, make perfection!"
IMran KHan Qarni

No comments .....its Donut's
28/09/2024

No comments .....its Donut's

اگر آپ اپنے گھر کے سربراہ ہیں، اسکول میں ٹیچر ہیں ، کسی ٹیم کے ساتھ کام کررہے ہیں یا ایسا ہی کوئی اور کام کررہے ہیں جہاں...
23/09/2024

اگر آپ اپنے گھر کے سربراہ ہیں، اسکول میں ٹیچر ہیں ، کسی ٹیم کے ساتھ کام کررہے ہیں یا ایسا ہی کوئی اور کام کررہے ہیں جہاں آپ باقی لوگوں کو لیڈ کرتے ہیں تو بطور سربراہ آپ میں وہ خاص بات ہونی چاہیے کہ لوگ آپ کو اس جگہ پر دل سے تسلیم کریں۔

بہت سے لوگ گھر میں سربراہ ہونے کے باوجود اپنے اندر وہ صلاحیت نہیں رکھتے کہ گھر والے انہیں سربراہ سمجھیں اسی وجہ سے اکثر دیکھا گیا ہے کہ ایسے سربراہ کی حیثیت نام کی رہ جاتی ہے اور گھر کے یا لوگوں کے ساتھ معاملات میں ان کی اولادوں کو اہمیت دی جانے لگتی ہے کیونکہ وہ اپنی بات واضح کرنے یا معاملات طے کرنے میں اپنے بڑوں سے زیادہ مناسب اور بہتر بات کررہے ہوتے ہیں۔

ایسے ہی جب آپ کسی بھی ٹیم کو لیڈ کررہے ہیں تو بطور لیڈر آپ کو اپنی ٹیم کو مطمئن کرنا ہے کہ آپ سب کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں، سب کی سن کر انہیں اپنے جواب سے مطمئن کررہے ہیں اور ہر ایک کو برابر اہمیت دے رہے ہیں بجائے اس کے کہ بات بے بات آپ ان پر اس بات کا رعب جھاڑتے رہیں کہ آپ حرف آخر ہیں، سب سے آگے آپ اور باقی سب آپ کے پیچھے ہیں یا یہ کہ ان کی رائے کو رسمی جوابات سے ٹالنے کی کوشش کر کے یہ سمجھتے ہوں کہ ان کی بات سننے اور سمجھنے سے انہیں رسمی جواب دے کر خاموش کروانا زیادہ ضروری ہے۔

جب آپ ٹیچر ہیں تو یہ آپ کی زمہ داری ہے کہ اپنے اسٹوڈنٹس اور ان کے والدین کو اعتماد میں لیں۔ ان کا سلیبس مکمل کروائیں، ان کے ساتھ اپنا رویہ مناسب رکھیں اور اپنی طرف سے سو فیصد دیں۔ اگر آپ یہ سوچ لیں کہ مجھے میری تنخواہ مل گئی ہے اب میں پڑھاؤں یا جان چھڑاؤں فرق نہیں پڑتا یا اسٹوڈنٹس پر بے جا سختی کریں گے، تحقیر آمیز انداز میں ڈیل کرنے لگیں گے تو آپ بہت جلد ان کے دل سے اتر جائیں گے اور آپ کے مقابلے میں وہ ان استادوں کو زیادہ ترجیح دیں گے جو آپ سے زیادہ محبت لگن اور ذمہ داری سے اپنا کام کررہے ہیں۔

اگر آپ کسی ادارے کے سربراہ ہیں تو اس ادارے کے باقی لوگوں کو ساتھ لے کر چلنا اور خود پر ان کا بھروسہ قائم کروانا یہ آپ کی ذمے داری ہے۔ یہ یقین آپ اپنے رویے، الفاظ اور ان کے ساتھ کام کے حوالے سے ہونے والے دیگر معاملات میں دلاتے ہیں۔
اگر آپ اپنے کام کرنے والوں کے ساتھ اکتائے ہوئے یا اکڑے ہوئے انداز میں رہتے ہیں ، وہ آپ سے بات کریں تو آپ کو لگتا ہے کیونکہ آپ سربراہ ہیں اس لیے ان کا بولنا ہمیشہ غلط ہے ان پر صرف سننا فرض ہے جس کے نتیجے میں کام کرنے والے کسی مجبوری میں بندھ کر آپ کے پاس رکے ہوئے ہیں ، ہر وقت انہیں یہ دھڑکا رہتا ہے کہ کسی بھی غلطی کی صورت میں باہر نکال دیا جائے گا، وہ بس موقع کی تاک میں ہیں کہ کب موقع ملے اور وہ آپ سے الگ ہو جائیں یا یہ کہ لوگ آپ کے ادارے یا کام سے متاثر ہو کر آپ کے پاس آتے تو بہت ہیں لیکن رکتے نہیں ہیں بلکہ کچھ عرصے میں ہی چھوڑ کر چلے جاتے ہیں تو یقین کریں کمی ان میں نہیں آپ میں ہے۔ اگر آپ ان کے لیے ایک بہتر آپشن ہوسکتے تو وہ آپ کے پاس آکر آپ کو چھوڑتے ہی کیوں؟

اگر آپ اپنے گھر کے سربراہ ہیں تو گھر والے خود اسے تسلیم کرتے ہیں، آپ کی ہر بات کو اہمیت دیتے ہیں اور آپ کے مشورے کے بغیر نہیں چلتے۔

اگر آپ اچھے ٹیچر ہیں تو بچے آپ کی کلاس میں آمد کا انتظار کرتے ہیں، آپ کا پڑھایا ہوا انہیں اچھی طرح سمجھ آتا ہے، آپ کو کلاس میں دیکھ کر انہیں خوشی ہوتی ہے اور وہ باقی سبجیکٹ کی نسبت آپ کے سبجیکٹ میں زیادہ نمبر لاتے ہیں۔

اگر آپ اچھے باس ہیں اور آپ میں ٹیم ورک کی صلاحیت ہے تو لوگ آپ کے ساتھ دیر تک کام کرنا چاہتے ہیں ، بطور باس آپ کے پاس جو قابلیت و اہلیت ہے اسے تسلیم کرتے ہیں اور مجبوری یا اسٹریس میں کام کرنے کے بجائے خوشی سے آپ کا ساتھ دیتے ہیں۔

لیکن اگر لوگ آپ کے پاس زیادہ دیر نہیں رکتے، آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں پھر ہر بار آپ کو ایسا لگتا ہے کہ آپ کو چھوڑ کر جانے والے میں، ٹیم ورک کی صلاحیت نہیں تھی، اس میں "میں" تھی ، اس میں ہی کوئی کمی تھی، وہ سنتا نہیں تھا تو ہمیشہ ہر بار ہر کوئی صرف سننے والا نہیں ہوسکتا نہ ہی آپ اپنے ساتھ کام کرنے والے کو خرید لیتے ہیں کہ وہ اپنی بات سامنے نہیں رکھ سکتا، کبھی کبھی دوسرے کو بھی انسان سمجھ کر سننے کی اہلیت ہونا غلط نہیں ہے لیکن اہم ضرور ہے۔

لیڈر ہونا اور لیڈرشپ کوالٹیز کا ہونا دو الگ چیزیں ہیں۔ اپنے اندر اہلیت ، قابلیت ، صلاحیت اور وہ خاص چیز پیدا کریں کہ آپ کو بار بار "میں نامہ" سنانے کی کی ضرورت نہ پڑے بار بار اپنی جگہ کے بارے میں دوسروں کو جتلانا اور بتانا نہ بڑے کہ:

میں گھر کا سربراہ ہوں
میں تمہارا بڑا ہوں
میں تمہارے لیے اہم ہوں
میں تمہارا ٹیچر ہوں
میں تمہارا لیڈر ہوں
صرف میں باس ہوں

بلکہ لوگ اس بات کو خود مانیں کہ آپ ہی اہم ہیں ، آپ ہی خاص ہیں، آپ ہی اس قابل ہیں کہ آپ کی ہی مانی جائے اگر یہ نہیں ہے تو دوسروں کی ذات پر انگلی اٹھانے کے بجائے پہلے خود پر توجہ دیں کہ آخر کمی کہاں ہے۔؟

ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ
دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلا

اسلام أباد ہوٹل رحمت کاٸنات فاٶنڈیشن کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت سیمنار کی تیاری شروع ۔۔۔شام چھ بجے انشاءاللہ ۔بھاٸی ...
10/09/2024

اسلام أباد ہوٹل رحمت کاٸنات فاٶنڈیشن کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت سیمنار کی تیاری شروع ۔۔۔شام چھ بجے انشاءاللہ ۔

بھاٸی محمد رضوان ۔بھاٸی کلیم الرحمن اور راقم IMran KHan Qarni سیمینار کی تیاری کو حتمی شکل دینے کے لیٸے اسلام أباد ہوٹل میں موجود ۔۔۔۔۔

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔**جب آپ لوگوں میں کچھ بانٹنے والے بن جاتے ہیں تو اللہ پاک سب سے زیادہ وہی چیز آپ کو دی...
07/09/2024

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔*

*جب آپ لوگوں میں کچھ بانٹنے والے بن جاتے ہیں تو اللہ پاک سب سے زیادہ وہی چیز آپ کو دیتا ہے، اب یہ آپ پر ہے چاہے خیر بانٹیں یا شر، خوشیاں بانٹیں یا نفرتیں، محبتیں بانٹیں یا بغض، بے سکونی بانٹیں یا راحتیں، کیونکہ اللہ کا وعدہ ہے جو خرچ کریں گے وہ لوٹ کر ضرور آئے گا۔ اب خرچ صرف مال نہیں ہوتا، وقت بھی ہوتا ہے، جذبات بھی ہوتے ہیں، صلاحیتیں بھی ہوتی ہیں اور علم بھی ہوتا ہے!*

*یارب العالمین، ہمیں خیر بانٹنے والا بنا دے اور ہمیں دنیا و آخرت میں کامیابی عطأ فرما۔*

*آمین، ثم آمین یا ارحم الراحمین۔*

Address

Islamabad
Islamabad

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Best Computer Serives. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share