18/02/2026
🌙✨ رمضان المبارک — اصلاح اور قربِ الٰہی کا مہینہ ✨🌙
جامع مسجد سلمان فارسی کے زیر اہتمام
📖 رمضان کورس برائے مرد حضرات
اگر آپ چاہتے ہیں کہ اس رمضان کو علم، عمل اور اصلاح کے ساتھ گزاریں تو اس خصوصی کورس میں ضرور شرکت کریں۔
🗓 دورانیہ: 30 دن
⏱ وقت: 20 منٹ روزانہ (بعد از نمازِ فجر)
📚 موضوعات:
✔ قرآنِ مجید کی منتخب آیات کی تفسیر
✔ احادیثِ مبارکہ
✔ عقیدہ و مسائل
✔ مسنون دعائیں
✔ رمضان کے اہم مسائل
✔ اصلاحی و تربیتی نشست
یہ کورس آپ کو رمضان کی برکتوں سے بھرپور استفادہ حاصل کرنے اور اپنی عملی زندگی کو بہتر بنانے میں مدد دے گا۔
📍 جامع مسجد سلمان فارسی سیکٹر آئی ٹن ٹو اسلام آباد
📞 رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:85 99 111 0333
آئیں! اس رمضان کو حقیقی معنوں میں تبدیلی اور نیکیوں کا ذریعہ بنائیں۔ 🤲✨