Al Rehman Accessories

Al Rehman Accessories Mobile wholesale Accessories

13/02/2021
08/02/2021

افسوس پرندوں میں کتنا احساس ہے
لیکن انسان کو انسان کا احساس نہیں 😭😭😭😭
ان پرندوں سے انسان کو سبق سیکھنا چاہیے 😭😭😭
نیز آگے بھی شیئر کریں

02/02/2021

رزق کی ٹینشن نہیں لینی، اللہ رازق ہے۔ اور فیوچر کے بارے میں بھی زیادہ نہیں سوچنا، کہ میرا کیریر کیا ہوگا۔ کیریر اللہ بناتا، سکوپ اللہ بناتا۔ توکل اللہ پر کرو♥️♥️♥️

25/01/2021

ہم روزانہ کتنی فضول چیزیں شیئر کرتے ہیں. آج یہ بھی شیئر کرتے ہیں.

10/01/2021

"بچوں کو نماز کا طریقہ سکھائیں۔"

Not so happy new year by Atlas Honda!
01/01/2021

Not so happy new year by Atlas Honda!

New Price is Rs. 131,900/-بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ ❌❌❌پچھلے چالیس سال سے ہونڈا 125 ایک ہی ڈیزائن اور  ایک ہی انجن بنا رہی...
01/01/2021

New Price is Rs. 131,900/-
بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ ❌❌❌
پچھلے چالیس سال سے ہونڈا 125 ایک ہی ڈیزائن اور ایک ہی انجن بنا رہی ہے جس کی کوالٹی دن بدن گرتی جاتی ہے اور قیمت ہر سال بڑھتی جاتی ہے..
ہر سال ٹینکی ٹاپے پر سٹیکر کا ڈیزائن تبدیل کر کے دو ہزار روپے بڑھا دئیے جاتے ہیں اور اسے نیا ماڈل قرار دے دیا جاتا ہے یوں چالیس سال میں اسی ہزار روپے بڑھ چکے ہیں. وہی موٹرسائیکل جو چالیس ہزار روپے میں ملتی تھی آج ایک لاکھ پچیس ہزار روپے کی ہو چکی ہے جبکہ کوالٹی نہایت خراب ہے. بہت ہی ہلکا میٹیریل استعمال کیا جاتا ہے موٹرسائیکل کا جسم تو وہی رہتا لیکن وزن گھٹتا جاتا ہے. پوائنٹ گاڑی کا وزن، سی ڈی آئی گاڑی کا وزن اور 2021 ماڈل یورو کے وزن میں ٹھیک ٹھاک فرق ہے.

وزن گھٹتا ہے تو سپیڈ بھی بڑھ جاتی لیکن روڈ گرپ ختم ہو جاتی ہے، موٹرسائیکل ستر اسی کی رفتار پر جا کر وائیبریٹ کرنے لگتی ہے اور بندہ ہوا میں اڑتا ہے. پاکستان میں بڑی کمپنیوں کو پوچھنے والا کوئی نہیں، سٹینڈرڈ اور کوالٹی پیسے دے کر پاس کروا لی جاتی ہے اٹلس ہونڈا کے شیرازی ٹریڈنگ نے بھی اجارہ داری قائم کر رکھی ہے.

ایک لاکھ پچیس ہزار روپے لینے کے بعد بھی موٹرسائیکل میں الائے رم نہیں ہیں، ڈسک بریک نہیں ہے، فیول گیج نہیں ہے، گئیر انڈیکیٹر نہیں ہے، ڈپر اور ہیزرڈ نہیں ہے. سیٹ نہایت ہی بےکار ہے آدھا گھنٹہ سفر کریں اور تھک جائیں، اگلے. پچھلے شاک نہایت غیر آرام دہ. سائلنسر کا شور بہت زیادہ ہے جس پر اٹھارہ سال کے لڑکے ہی خوش ہو سکتے ہیں کوئی سیریس آدمی یہ موٹرسائیکل نہیں چلا سکتا

موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 2 ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا👇👇👇👇👇👇👇
01/01/2021

موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 2 ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا👇👇👇👇👇👇👇

27/09/2020

Yeh Game yes krwao🤣

27/09/2020

جب آپ کا کوئی دوست بولے میں تیرے ساتھ بائیک پر کبھی نہیں بیٹھا آج مجھے بٹھا 😁😁😁😁

Address

Muhammad Pur Diwan
Islamabad
33300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Rehman Accessories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share