Throne Thunder

Throne Thunder Throne Thunder - Innovative Software Solutions

Expert developers, designers, and innovators crafting cutting-edge software for businesses.

Follow us for industry insights, project peeks, and company updates!

I'm excited to share that I've successfully built a REST API in Flutter, expanding my expertise in mobile app developmen...
06/08/2024

I'm excited to share that I've successfully built a REST API in Flutter, expanding my expertise in mobile app development and API design.

Key Takeaways:

- Gained hands-on experience in API development, Flutter, and mobile app development

- Successfully designed and implemented a scalable and secure API

- Enhanced skills in HTTP requests and responses, JSON data parsing, and error handling

Proud of this accomplishment and ready to take on new challenges! Thanks to everyone who supported me along the way!

Source Code: https://github.com/ukkhhan/rest_api

"

I'm thrilled to announce that I've successfully completed building complex JSON REST APIs!This project was a challenging...
28/07/2024

I'm thrilled to announce that I've successfully completed building complex JSON REST APIs!

This project was a challenging but rewarding experience that allowed me to deepen my skills in:

API design and development
JSON data modeling and schema definition
Error handling and debugging
Performance optimization

I'm proud of what I've accomplished and I'm excited to apply my knowledge to future projects. If you're looking for a skilled API developer, let's connect!

28/07/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

Alhamdolillah successfully completed the task.
05/03/2023

Alhamdolillah successfully completed the task.

05/03/2023

A sample of QuizApp is successfully completed Alhamdolillah.

Love your job but never fall in love with your company| Love Your Self. ゚
19/02/2023

Love your job but never fall in love with your company| Love Your Self.

25/12/2022

#کرسمس (25 دسمبر)
یہاں کچھ اہم سوالات ہیں:
1. میری کرسمس کا کیا مطلب ہے؟
2. کیا ہم کسی مسیحی کو میری کرسمس کہہ سکتے ہیں؟

اسلام کی بنیاد اللّه کی وحدانیت (توحید) کے بنیادی اصول پر ہے۔ اس کے مطابق اللّه کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا (شرک) اسلام میں سب سے بڑا گناہ ہے۔ قرآن پاک ہمیں بتاتا ہے کہ اللّه کسی کو پیدا نہیں کرتا اور نہ ہی کسی کو جنا جاتا ہے۔

قرآن پاک سکھاتا ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام اللّه کے سچے نبی تھے اور وہ دوسرے نبیوں کی طرح تھے۔ اللّه تعالیٰ نے آپ کو بنی اسرائیل کی طرف مسیح بنا کر بھیجا تاکہ ان کی اصلاح اور روحانیت میں رہنمائی کریں۔

لوگوں کو جس چیز کا احساس نہیں وہ یہ ہے کہ جب آپ میری کرسمس کی مبارکباد دے رہے ہیں تو آپ اس بات پر متفق ہیں کہ حضرت عیسٰی علیہ السلام 25 دسمبر کو پیدا ہوۓ ہیں اور وہ اللہ کے بیٹے ہیں (استغفر اللّه) جو کہ شرک ہے۔ اس لیے برائے مہربانی ایک مسلمان ہونے کے ناطے میری کرسمس مت کہو اور اس دن کو نہ منائیں۔ اگر آپ واقعی مسیحی برادری کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں تو انہیں شرمندہ کیے بغیر ہر ضرورت میں ان کی مدد کریں۔ اپنے آپ کو ہر قسم کے گناہوں اور شرک سے دور رکھیں۔

اللّه ہمیں شرک، ہر گناہ اور شیطان سے دور رکھے، ہمیں ہدایت دے اور ہمارے آج تک کے تمام گناہ معاف فرمائے، آمین🙏🙏🙏

   using namespace std;int main (){ cout
26/02/2022




using namespace std;
int main (){
cout

20/02/2022

😜. کل دن میں ایک نامعلوم نمبر سے کال آئی.......
فون اُٹھایا اور کہا...!!!
جی جناب ____
دوسری طرف سے کوئی خاتون تھیں،،،،، بولی : جی کے بچے...!!! صبح ناشتہ کیے بغیر کیوں چلے گئے آفس؟؟ 🤔 کتنی بار کہا ہے رات کی لڑائی کو صبح بھول جایا کرو لیکن تمہیں سمجھ نہیں آتی.....
آج تم آؤ تو سہی گھر،،،، تمہاری طبیعت صاف کرتی ہوں تیرے بچوں کا خیال نہ ہوتا تو کب کی تمہیں دفع دور کر چکی ہوتی.....!!!
وہ خاتون نان سٹاپ بولے جا رہی تھیں اور مَیں ہکا بکا سوچ رہا تھا کہ یہ کون معصوم عورت ہے جو مجھے اپنا میاں سمجھ کر کلاس لے رہی ہے.....
ادھر تو منگنی کا بھی دور دور تک کوئی سین نظر نہیں آتا.....
وہ ذرا رُکی تو مَیں نے کہا :: محترمہ آپ نے شاید رونگ نمبر پہ کلاس لے لی ہے لیکن مَیں آپ کا شکر گزار ہوں دو منٹ ہی سہی مجھے شادی شدہ والی فیلنگز آ گئیں آپ کی کلاس سے......

کہنے لگی :: مَیں بھی کوئی شادی شدہ نہیں ہوں
بس دل کی تسلی کے لیے رونگ نمبر پر مرد کی آواز سُن کر کلاس لے لیتی ہوں تو عجیب سی تسکین حاصل ہوتی ہے........ 🤪

We are Come back.
18/02/2022

We are Come back.

تم ایک خدا کی ہو قائلتم زور انا پر  چائی ہو۔باطل نہ مٹا سکے کوئیتم راہ حق  پر  آئی  ہو۔یہ  لاکھ  مٹائے  زمانےیہ لاکھ سبق...
09/02/2022

تم ایک خدا کی ہو قائل
تم زور انا پر چائی ہو۔

باطل نہ مٹا سکے کوئی
تم راہ حق پر آئی ہو۔

یہ لاکھ مٹائے زمانے
یہ لاکھ سبق آزمائی ہو۔

تم درم حق کی ہو بیٹی
تم سایہ ہو، پرچائی ہو۔

وہ ظالم زمانہ ہے مگر
تم حق ہو، صفائی ہو۔

بنایا دل میں گھر مگر
تم دور ہو، ہمسائی ہو۔

وہ نعرہ حق "الله اکبر"
تم جیت گئی، ہر جائی ہو۔

اپنے قوم کی بیٹی کو میں دل سے سلام پیش کرتا ہو اور اسکے جرأت کو سلام۔ الله ہمارے قوم کی ہر بیٹی کے دل میں اسلام و پردے کی اسی طرح محبت و لگن عطا فرمائے ۔آمین

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Throne Thunder posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Throne Thunder:

Share