MUZ Funny¹⁹⁹⁰

MUZ Funny¹⁹⁹⁰ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MUZ Funny¹⁹⁹⁰, Kot Dhamiak, Sohawa, Jhelum, Punjab, Islamabad.

https://www.youtube.com/
03/08/2024

https://www.youtube.com/

Beach Buggy Racing is a 3D racing in pure Mario Kart style where MUZ drive a buggy through different settings like beaches, towns, deserts, and even jungles. Beach Buggy Racing is simple: MUZ buggy is always accelerating and aim is to try to take the turns as well as you can by tilting device in the...

28/06/2024

بوڑھا شیر !
نواب اکبر خان بگٹی جسے بلوچ حریت پسند ڈاڈا کے نام سے پکارتے ہیں، آج ھم جن وسائل اور معدنیات کے بارے میں بات کررہے ہیں، اس شخص نے اپنی قومی حقوق وسائل اور معدنیات پر غاصبانہ قبضے کیخلاف بات کرنا شروع کیا اور پر امن مزاحمت شروع کی تو اس کے خلاف ایک ڈیکٹیٹر جنرل مشرف نے آپریشن شروع کیا اور پورے علاقے پر بمباری کرکے جس میں بہت سارے عوام جن میں بچیاں اور عورتیں شامل تھے شہید کردیئے گئے،اور انکو اس عمر میں پہاڑوں میں جانے پر مجبور کیا، اور پھر اسے میزائل سے نشانہ بناکر بے دردی سے شہید کیا، اسکا جرم صرف اتنا تھا کہ یہ شخص اپنے آئینی بلوچ قومی حقوق، معدنیات اور دیگر وسائل ( گودر پورٹ ) کی رائلٹی چاہتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اپنی سرداری نوابی اور اپنی جاگیر عیش اور آرام کی زندگی اپنی قوم پر قربان کردی، بے شک وہ اب بدنی طور پر اس دنیا میں نہیں لیکن اپنے آپ کو تاریخ میں ھمیشہ کیلئے امر کردیا ۔۔۔۔۔۔! خدا تعالیٰ انکی جنت الفردوس میں درجات بلند فرمائیں! آمین

منقول

Address

Kot Dhamiak, Sohawa, Jhelum, Punjab
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MUZ Funny¹⁹⁹⁰ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share