14چینل

14چینل خبراورعِلم کا حَسین امتزاج

راولپنڈی :قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان علامہ سید افتخار حسین ...
31/05/2026

راولپنڈی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان علامہ سید افتخار حسین نقوی نے ملاقات کی اور قائد محترم سے ان کی زوجہ اور فرزندان سے والدہ کی وفات پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی. قائد محترم نے دعائے خیر کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔اس موقع پر سید عون ساجد نقوی اور سید علی ساجد نقوی موجود تھے۔

31/05/2026

انسانی زندگی کے دلچسپ حقائق

گڑ ھ مہاراجہ : شہید امت کانفرنس کے حوالہ سے انجمن حسینیہ اور آئی ایس او کا مشترکہ اجلاس
29/05/2026

گڑ ھ مہاراجہ : شہید امت کانفرنس کے حوالہ سے انجمن حسینیہ اور آئی ایس او کا مشترکہ اجلاس

29/05/2026

حضرت جبرائیل ع نے کن تین مقامات پر تھکاوٹ.....

28/05/2026

゚viral



27/05/2026

گڑھ مہاراجہ : مذہبی عمائدین نے صدر انجمن حسینیہ سے کیا کہا؟؟؟

گڑھ مہاراجہ : مذہبی عمائدین کی انجمن حسینیہ کے نومنتخب صدر سے ملاقات
27/05/2026

گڑھ مہاراجہ : مذہبی عمائدین کی انجمن حسینیہ کے نومنتخب صدر سے ملاقات

ان شاءاللہ نمازعیدقربان
26/05/2026

ان شاءاللہ نمازعیدقربان

26/05/2026

تعمیرمسجد کے لئے امداد کی اپیل
مسجدقائم آل محمد ع بستی غازی آباد،گڑھ مہاراجہ

Address

Usa
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 14چینل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 14چینل:

Share