Muhammad Shahbaz

Muhammad Shahbaz we believe that our responsibility are growing each and every day

04/06/2026

رات کے تین بجے جب انسان کو گزرا وقت یاد اتا ہے تو صرف پینے کو دل کرتا ہے اگر کچھ پینے کو نہ ملے تو لسی ہی پی لینی چاہیے جس سے دل تو ٹھنڈا ہو جاتا ہے
ویڈیو کو شیئر بھی کریں اور کمنٹس لازمی دیں

چھ جون مہران یونیورسٹی ٹیسٹ میں جانے والی فیمیل کے پیرنٹس رابطہ کریں03053135499
04/06/2026

چھ جون مہران یونیورسٹی ٹیسٹ میں جانے والی فیمیل کے پیرنٹس رابطہ کریں
03053135499

پاک فوج میں سپاہی کی بھرتی ضلع عمرکوٹ ضلع میر پور ضلع تھرپارکر کے نوجوانوں کے لیے فوج میں بھرتی کا سنہری موقع پاکستان ار...
03/06/2026

پاک فوج میں سپاہی کی بھرتی ضلع عمرکوٹ ضلع میر پور ضلع تھرپارکر کے نوجوانوں کے لیے فوج میں بھرتی کا سنہری موقع پاکستان ارمی میں بھرتی ہو کر اپنے ملک کی خدمت کریں

02/06/2026

سندھ میں بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع
صوبائی وزیر جام خان شورو اور اُن کے بھائی میئر کاشف شورو کی گرفتاری کے لیے پولیس شورو ہاؤس پہنچ گئی۔

01/06/2026

خطرناک ملزم جو کہ کئ لڑکیوں کو شادی کا جھانسا دیکر وڈیو کال پر نازیبا تصاویر بناکر بہلا پھسلا کر گھر سےبھگا کر کرایہ کی کھولیو میں نے جاکر گینگ ریپ کر تا اور پورن ویڈیو بناکر دارک ویب پر بیچتا، باقاعدہ گینگ بنا رکھا ہے ان لڑکوں کے شناختی کارڈ یا ب فارم نہیں ہے سمندری راستوں سے پاکستان میں داخل ہوتے ہیں جنہی کملہ نامی عورت جوکہ سوبھراج اسپتال میں کے ایم سی کی طرف سے صفائی کا کام کرتی ہے پناہ دیتی ہے موبائل فون اور سم اپنے نام سے دیتی ہے. ان لڑکیوں کی شادیاں زبردستی کرواکر ان سے جسم فروشی اور فحاشی کے لیےمجبور کرتے ہیں کچھ لڑکیاں کچے کے ڈاکوؤں کو بیچ دی ہے.
لیڈی سب انسپکٹر روبینہ بلوچ نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر سوبھراج ہسپتال کے ملازم کی اطلاع پر اس کوگرفتار کیا جو چودہ دن کے ریمانڈ پر پولیس کسٹڈی میں ہے. لیکن افسوس کہ نیپئر تھانہ کے روزنامچہ محرر آفتاب سے لے کر انویسٹی گیشن کے تمام افسران اس کے ساتھیوں (جوکہ ہائ کورٹ ، اینٹی کرپشن کورٹ، سندھ سیکٹریٹ میں جھاڑو لگانے کا کام کرتے ہیں) کے کہنے پر ملزم کو رشوت لے کر لاک اپ میں اسپیشل پروتوکل دے رہے ہیں اور بے گناہ ثابت کرنے کی کوشش کررہے ہیں. بار باراسکو بیمار بتاکر جھوٹی اطلاع افسران کو دیتے ہیں.
جبکہ لیڈی افسر کی سابقہ پوسٹنگ کے حوالے سے جو ایس ایچ او اور لیڈی افسران ڈسمس کروانے کے لیے ملزم کے رشتے داروں سے رابطہ کررہے ہیں.
لیاری کے یوسی ناظم اور اینٹی کرپشن ، سٹی کورٹ کے افسران بھی ملوث ہیں.
اسوقت تھانہ کلری ، تھانہ نیپئر اور تھانہ عید گاہ کے افسران ملزم اور اسکے ساتھیوں کو بچانے کے لیے لیڈی افسر اور اس کے معصوم بچے کو قتل کی دھمکیاں دے رہے ہیں. جبکہ بار بار درخواست دینے کے باوجود افسران کسی مجبوری کی وجہ سے خاموش ہیں.
ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

30/05/2026

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

30/05/2026

Address

Hyderabad Sindh
Hyderabad
69310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Shahbaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share