Chhachh Home Networks

Chhachh Home Networks We bring you high speed good quality internet service. Which is according to your exact standard. Chhachh home internet your own internet.

Chhachh nets as well as yours

27/05/2026
17/02/2026

آج ہم آپ کو لے چلتے ہیں ترقی، سہولت اور اعتماد کے ایک نئے سفر کی طرف…
چھاچھ ہوم نیٹورک پرائیویٹ لمیٹڈ —
ایک ایسا نام جو بن چکا ہے معیار، رفتار اور بھروسے کی پہچان۔
ہم اپنے معزز کسٹمرز کو فراہم کر رہے ہیں
پیئر بینڈوتھ پر مبنی تیز ترین اور مستحکم انٹرنیٹ سروس،
جس میں دستیاب ہیں:
6 ایم بی، 8 ایم بی، 10 ایم بی، 12 ایم بی، 15 ایم بی،
20 ایم بی، 25 ایم بی، 30 ایم بی،
اور اس کے ساتھ خصوصی پریمیم پیکجز بھی۔
چھاچھ ہوم نیٹورک کا نیٹ ورک
چھاچھ اور اس کے گرد و نواح میں
اعلیٰ معیار کی بینڈوتھ کے ساتھ اپنی خدمات سرانجام دے رہا ہے۔
اور آج ہمیں خوشی ہے یہ اعلان کرتے ہوئے کہ
ہم نے نرتوپا گاؤں میں اپنے نئے آفس کا افتتاح کر دیا ہے،
تاکہ ملکمالہ، بہتبودی، برزئی، نرتوپا، پنجوانہ اور سربانہ کے رہائشیوں کو
مزید بہتر سہولت فراہم کی جا سکے۔
اب وہ صارفین جو آن لائن بلنگ نہیں کر سکتے
یا کسی بھی قسم کے مسئلے کا سامنا کرتے ہیں،
وہ ہمارے آفس آ کر
اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں،
کال کر سکتے ہیں
اور اپنا بل بھی آسانی سے جمع کروا سکتے ہیں۔
یہ افتتاحی تقریب
ہماری اس کاوش کا عملی ثبوت ہے
کہ ہم صرف انٹرنیٹ فراہم نہیں کرتے،
بلکہ اپنے صارفین کے ساتھ ایک مضبوط رشتہ قائم کرتے ہیں۔
چھاچھ ہوم نیٹورک پرائیویٹ لمیٹڈ —
جہاں رفتار بھی ہے، معیار بھی،
اور سب سے بڑھ کر اعتماد بھی۔
چھاچھ نیٹورک — ساتھ اپنوں کا
آپ کی ڈیجیٹل دنیا کا قابلِ اعتماد ساتھی

30/03/2025

عید الفطر ایک اہم مذہبی تہوار ہے جسے پوری دنیا میں بسنے والے مسلمان رمضان المبارک کا مہینہ ختم ہونے پر مناتے ہیں۔ عید کے دن مسلمانوں کو روزہ رکھنے سے منع کیا گیا ہے۔ مسلمان رمضان کے 29 یا 30 روزے رکھنے کے بعد یکم شوال کو عید مناتے ہیں۔ کسی بھی قمری ہجری مہینے کا آغاز مقامی مذہبی رہنماؤں کے چاند نظر آجانے کے فیصلے سے ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں عید مختلف دنوں میں منائی جاتی ہے۔ اس کے برعکس کچھ ممالک ایسے ہیں جو سعودی عرب کی پیروی کرتے ہیں۔ عید الفطر کے دن نماز عید (دو رکعت 6 زائد تکبیروں)کے ساتھ پڑھی جاتی ہے، جسے جامع مسجد یا کسی کھلے میدان یعنی عیدگاہ میں ادا کیا جاتا ہے۔ اس میں 6 زائد تکبیریں ہوتی ہیں (جن میں سے 3 پہلی رکعت کے شروع میں ثنا کے بعد اور فاتحہ سے پہلے اور بقیہ 3 دوسری رکعت کے رکوع میں جانے سے پہلے ادا کی جاتی ہیں)۔ مسلمان کا عقیدہ ہے کہ اسلام میں انھیں حکم دیا گیا ہے کہ "رمضان کے آخری دن تک روزے رکھو۔ اور عید کی نماز سے پہلے صدقہ فطر ادا کرو"۔ #عید Mubarak @ everyone

With Chhachh Production – I'm on a streak! I've been a top fan for 5 months in a row. 🎉
28/03/2025

With Chhachh Production – I'm on a streak! I've been a top fan for 5 months in a row. 🎉

With Chhachh Production – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
27/10/2024

With Chhachh Production – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

16/06/2024
0092 316 54226440092 302 5300170
28/05/2024

0092 316 5422644
0092 302 5300170

Address

Shinka Bus Stops Torbila Road
Hazro

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923165422644

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chhachh Home Networks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chhachh Home Networks:

Share