Sikandar Plaza Hasilpur

Sikandar Plaza Hasilpur Sikandar Plaza Is becoming a new mobile market of Hasilpur In October. No Rent For 3-Months. Great Bike/Car Parking For Shop Owners & Customers

Grand opening 1st January Newly Build Building having 30+ Fully Furnished Shops, Free Wi-Fi To Every Shop. Has cafe called Chai Khaas selling imported cigarettes, cold drinks, Tea, coffee, chicken sandwiches and burgers

01/04/2025
سکندر پلازہ میں 1122 کے فائر فائٹرز ہمارے کرایہ داران اور سٹاف کو فائر فائٹنگ کی تربیت دیتے ہوئے۔ شکریہ 1122
01/04/2025

سکندر پلازہ میں 1122 کے فائر فائٹرز ہمارے کرایہ داران اور سٹاف کو فائر فائٹنگ کی تربیت دیتے ہوئے۔ شکریہ 1122

اہلیان حاصل پور کو ہماری طرف سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کے روزے اور عبادات قبول ...
30/03/2025

اہلیان حاصل پور کو ہماری طرف سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کے روزے اور عبادات قبول فرمائے۔ آمین

الحمدللہ آج بروز جمعرات 6 مارچ 2025 کو سکندر پلازہ پر روزہ افطاری کا اہتمام کیا گیا۔ جسمیں دوست احباب اور اردگرد کے مکین...
06/03/2025

الحمدللہ آج بروز جمعرات 6 مارچ 2025 کو سکندر پلازہ پر روزہ افطاری کا اہتمام کیا گیا۔ جسمیں دوست احباب اور اردگرد کے مکینوں نے بھرپور شرکت کی۔

کراچی کا اوریجنل برانڑڈ کٹ پیس کپڑا۔ ون اپ (بڑا) پاو پونا(چھوٹا)۔ مردانہ واش اینڈ وئیر۔ امپورٹڈ بیڈ شیٹس۔ تولیے اور لیڈی...
01/03/2025

کراچی کا اوریجنل برانڑڈ کٹ پیس کپڑا۔ ون اپ (بڑا) پاو پونا(چھوٹا)۔ مردانہ واش اینڈ وئیر۔ امپورٹڈ بیڈ شیٹس۔ تولیے اور لیڈیز 2،3 پیس سوٹ۔ اعلی معیار اور مناسب قیمتیں۔

۔ گرمیوں میں ٹھنڈا پانی ایک نعمت ہے۔ اب سکندر پلازہ پر آپ سب کےلئے ٹھنڈے پانی کا الیکٹرک کولر اور وہ بھی فلٹرز کے ساتھ ل...
25/08/2024

۔ گرمیوں میں ٹھنڈا پانی ایک نعمت ہے۔ اب سکندر پلازہ پر آپ سب کےلئے ٹھنڈے پانی کا الیکٹرک کولر اور وہ بھی فلٹرز کے ساتھ لگایا گیا ہے۔ اس کار خیر میں جن لوگوں نے حصہ ڈالا ہے انکا شکریہ۔ اللہ تعالٰی ان سب کو جزائے خیر دے۔ آمین

13/08/2024

تمام اہلیان حاصل پور کو آزادی مبارک ۔ پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

۔سکندر پلازہ کی صفائی ستھرائی کےلئے محنتی و دیانتدار عملہ کی ضرورت ہے۔ رابطہ نمبر۔ 03007859050
28/03/2024

۔سکندر پلازہ کی صفائی ستھرائی کےلئے محنتی و دیانتدار عملہ کی ضرورت ہے۔ رابطہ نمبر۔ 03007859050

19/03/2024

Sikandar Plaza Is becoming a new mobile market of Hasilpur In October. Grand opening 1st January Newly Build Building having 30+ Fully Furnished Shops, Free Wi-Fi To Every Shop. No Rent For 3-Months. Great Bike/Car Parking For Shop Owners & Customers

Address

Hasilpur
63000

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923007859050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sikandar Plaza Hasilpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sikandar Plaza Hasilpur:

Share