17/06/2026
ہمارے پیارے بھائی میاں علی عباس پیرزادہ صاحب، آنے والے امیدوارِ ایم این اے، کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ ہم ان کے بے حد مشکور ہیں کہ انہوں نے ہم پر اعتماد کیا اور ہماری دکان سے الیکٹرانکس کی خریداری کی۔
میاں صاحب کے تمام سپورٹرز، دوست احباب، رشتہ دار اور ان کے ریفرنس سے آنے والے معزز کسٹمرز کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ کا اعلان کیا جاتا ہے آپ کا اعتماد ہی ہماری پہچان ہ Mian Ali Abbas Pirzda