Mehria Mobile Accessories

Mehria Mobile Accessories Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mehria Mobile Accessories, Mobile Phone Shop, Shukat Plaza GT Road, Haripur.

21/01/2020

Allah sabr de😭😭😂

Premium and Expensive Handfree Quality Of The Handsfree can Be compared With Any European Standard Brand
27/12/2019

Premium and Expensive Handfree
Quality Of The Handsfree can Be compared With Any European Standard Brand

آرتھر آشے امریکہ کا نمبر ون ٹینس پلیئر تھا۔ یہ عوام میں بے حد مقبول تھا اس کی ایک ہی وجہ تھی کہ یہ ایک بہترین کھلاڑی تھا...
09/11/2019

آرتھر آشے امریکہ کا نمبر ون ٹینس پلیئر تھا۔ یہ عوام میں بے حد مقبول تھا اس کی ایک ہی وجہ تھی کہ یہ ایک بہترین کھلاڑی تھا۔
جب آپ متعلقہ فیلڈ میں عروج کی حد تک ماہر ہو جاتے ہیں تو آپ ہر دلعزیز بن جاتے ہیں۔ آرتھر کو ایک حادثے کے بعد انتہائی غفلت کے ساتھ ایڈز کے مریض کا خون لگا دیا گیا اور آرتھر کو بھی ایڈز ہو گیا جب وہ بستر مرگ پر تھا اسے دنیا بھر سے اس کے فینز کے خطوط آتے تھے۔ ایک فین نے خط بھیجا جس میں لکھا ہوا تھا “خدا نے اس خوفناک بیماری کے لیے تمہیں ہی کیوں چنا؟”
آرتھر نے صرف اس ایک خط کا جواب دیا جو کہ یہ تھا “دنیا بھر میں پانچ کروڑ سے زائد بچے ٹینس کھیلنا شروع کرتے ہیں اور ان میں سے پچاس لاکھ ہی ٹینس کھیلنا سیکھ پاتے ہیں۔ان پچاس لاکھ میں سے پچاس ہزار ہی ٹینس کے سرکل میں داخل ہوتے ہیں جہاں ڈومیسٹک سے انٹرنیشنل لیول تک کھیل پاتے ہیں۔ ان پچاس ہزار میں سے پانچ ہزار ہیں جو گرینڈ سلام تک پہنچ پاتے ہیں۔ ان پچاس ہزار میں سے پچاس ہی ہیں جو ومبلڈن تک پہنچتے ہیں اور ان پچاس میں سے محض چار ہوتے ہیں جو ومبلڈن کے سیمی فائنل تک پہنچ پاتے ہیں ان چار میں سے صرف دوہی فائنل تک جاتے ہیں اور ان دو میں سے محض ایک ہی ٹرافی اٹھاتا ہے اور وہ ٹرافی اٹھانے والا پانچ کروڑ میں سے چنا جاتا ہے۔ وہ ٹرافی اٹھائے میں نے کبھی خدا سے نہیں پوچھا کہ “میں ہی کیوں؟” لہذا آج اگر درد مل رہا ہے تو میں خدا سے شکوے شروع کر دوں کہ میں ہی کیوں؟
جب ہم نے اپنے اچھے وقتوں میں خدا کو نہیں پوچھا کہ “وائے می ( میں ہی کیوں)؟ تو ہم برے وقتوں میں کیوں پوچھیں وائے می (میں ہی کیوں).

06/08/2019

شیخوپورہ کے علاقہ مریدکے کا ایک ایسا موذن بھی ہے جو حرم پاک مکہ کے موذن کے انداز میں آذان دیتا ہے جس کی آذان کو سنتے ہی لوگ مسجد کی طرف کھینچے چلے آتے ہیں
مہریہ موبائل اسیسری

28/07/2019
05/05/2019

Job Opportunities
Sale man required

Address

Shukat Plaza GT Road
Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehria Mobile Accessories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share