Infinity Touch Store

Infinity Touch Store WhatsApp 03187474465❤️
(293)

Welcome To Infinity Touch Store❤️
Your Trusted Laptop Store🌟
We Ensure Quality By Testing Every Laptop Before Sending You✨
Uncountable Days Warranty♻️
Pakistan’s Only Store with Free Delivery on Everything, Everywhere!

السلام علیکم انفینٹی ٹچ سٹور نے اپنے وعدے کے مطابق پہلے ٹاپ فین کو پانچ ہزار روپے کیش پرائز ٹرانسفر کر دیا ہے۔ ۔Congratu...
08/08/2026

السلام علیکم
انفینٹی ٹچ سٹور نے اپنے وعدے کے مطابق پہلے ٹاپ فین کو پانچ ہزار روپے کیش پرائز ٹرانسفر کر دیا ہے۔
۔
Congratulations Soha Sheikh
باقی دو ونرز بھی ہمیں اپنا ایڈریس سینڈ کر دیں واٹس ایپ پر تاکہ ان کو پرفیوم گفٹ بھجوائے جا سکیں۔
۔
Farwa Amaan & Fareeha Shah
ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں شاد رہیں اور کامیابی آپ کا مقدر بنے اور نصیب آپ سب کے اچھے ہوں آمین ثم آمین۔
جزاک اللہ۔

🇵🇰✨آزادی آفر – صرف انفینٹی ٹچ سٹور پر✨🇵🇰🎉 جشنِ آزادی کے موقع پر ہم لائے ہیں آپ کے لیے سال کی سب سے شاندار آفر!💻 کوئی بھی...
07/08/2026

🇵🇰✨آزادی آفر – صرف انفینٹی ٹچ سٹور پر✨🇵🇰

🎉 جشنِ آزادی کے موقع پر ہم لائے ہیں آپ کے لیے سال کی سب سے شاندار آفر!

💻 کوئی بھی لیپ ٹاپ خریدیں اور حاصل کریں یہ زبردست فوائد:

✅ ہمارے سٹاک میں موجود کوئی بھی لیپ ٹاپ پرچیز کریں اور پائیں 3000 کا فلیٹ ڈسکاؤنٹ۔

🎒 پریمیم لیپ ٹاپ بیگ بالکل فری

🌹 پرفیومز بائے انفینٹی ٹچ کا پریمیم پرفیوم بالکل فری

🚚 پاکستان بھر میں فری ہوم ڈلیوری

⭐ انفینٹی ٹچ سٹور کی سب سے بڑی گارنٹی! ⭐

ہمیں اپنے لیپ ٹاپ کے معیار پر مکمل اعتماد ہے۔

بے فکر ہو کر ہمارا لیپ ٹاپ استعمال کریں۔ اگر 1، 2 یا 3 ماہ استعمال کرنے کے بعد بھی آپ پرفارمنس، لک یا کنڈیشن کے حوالے سے مطمئن نہ ہوں تو ہمیں واپس بھیج دیں، ہم آپ کو دوسرا لیپ ٹاپ فراہم کریں گے۔

🤩 اتنی مضبوط گارنٹی شاید ہی آپ کو پاکستان میں کہیں اور ملے!

📅 یہ خصوصی آزادی آفر صرف 14 اگست تک دستیاب ہے۔

📞 Contact / WhatsApp: 0318-7474465

06/08/2026

السلام علیکم
کل لیپ ٹاپس پر آزادی آفر لگائیں گے انشاءاللہ تعالی۔
جزاک اللہ

Alhamdolillah shukerAlhamdolillah Satisfied Customers Reviews ❤️ Thank You Very Much For Trusting On Infinity Touch Stor...
03/08/2026

Alhamdolillah shukerAlhamdolillah Satisfied Customers Reviews ❤️
Thank You Very Much For Trusting On Infinity Touch Store 💜🫰

02/08/2026

السلام علیکم
آپ سب پیارے پیارے انفینٹی ٹچ سٹور کے فیملی ممبرز سے مشورہ درکار ہے پلیز تھوڑا سا ٹائم نکال کر ایک اچھا سا مشورہ دے دیں۔

shukerAlhamdolillah shukerAlhamdolillah🤩😍Satisfied Customers Reviews ❤️Thank You Very Much For Trusting On Infinity Touc...
02/08/2026

shukerAlhamdolillah shukerAlhamdolillah🤩😍
Satisfied Customers Reviews ❤️
Thank You Very Much For Trusting On Infinity Touch Store 💜

48 Hours Offer🎉HP EliteBook 830 G5 / G6 | i5 8th Generation | 8GB RAM | 256GB NVMe SSD With Free Bag & Mouse Gift Only i...
01/08/2026

48 Hours Offer🎉

HP EliteBook 830 G5 / G6 | i5 8th Generation | 8GB RAM | 256GB NVMe SSD With Free Bag & Mouse Gift Only in 49,999🤩

Model: HP EliteBook 830 G5 / G6

✅ Premium Design
✅ i5 8th Generation
✅ 8GB DDR4 Ram
✅ 256GB NVMe SSD
✅ Metal Body
✅ 13.3" Screen (HD / Full HD)
✅ Integrated 4GB intel Graphics
✅ USB, HDMI, LAN, SD Card reader, Audio Jack
✅ Wi-Fi + Bluetooth
✅ Windows 10/11
✅ Business, Office Work, Students, Everyday Use
✅ Super Excellent Battery
✅ Free RGB Mouse
✅ Orignal Charger
✅ Ready to Use
یاد رہے انفینیٹی ٹچ اسٹور (Infinity Touch Store) آپ کو کہتا ہے کہ بے شک ہمارے لیپ ٹاپ کو 20 دن 30 دن 40 دن یوز کریں اگر پھر بھی آپ مطمئن نہ ہو لک وائز پرفارمنس وائز یا کنڈیشن وائز اسی ٹائم ہمارا لیپ ٹاپ ہمیں واپس بھجوائیں آپ کو نیو لیپ ٹاپ مل جائے گا اور اس سے بڑی گارنٹی آپ کو پورے پاکستان میں کوئی نہیں دے سکتا۔🤩

Contact: 03187474465

31/07/2026

الحمدللہ سیٹسفائیڈ کسٹمر ❤️🤩
یہ ہیں جی ہمارے بھائی جو اوکاڑہ سے سپیشل ہمارے پاس لیپ ٹاپ پرچیز کرنے آئے ہیں۔
بھائی کو کیش آن ڈلیوری پر لیپ ٹاپ پرچیز کرنا تھا کیش آن ڈلیوری تو نہیں تھی اویلیبل ہمارے پاس لیکن یہ خود کیش آن ڈیلیور ہو کہ ہمارے پاس ہو آگئے ہیں۔😃
Zain Ali Bht Shukriya Pyarey Bhai😍

السلام علیکم ہمارے تین ٹاپ فینز جن کو فیس بک نے پوائنٹس دے کر سب سے اوپر لایا ہے۔یہ ہیں تین خوش نصیب لوگ جن کو ہماری طرف...
31/07/2026

السلام علیکم
ہمارے تین ٹاپ فینز جن کو فیس بک نے پوائنٹس دے کر سب سے اوپر لایا ہے۔
یہ ہیں تین خوش نصیب لوگ جن کو ہماری طرف سے کیش پرائز اور پرفیوم گفٹ کیا جائے گا۔
انفینیٹی ٹچ سٹور کے وٹس ایپ نمبر پر جلد از جلد رابطہ کر کے اپنا گفٹ موصول کر لیں۔ جزاک اللہ
نیکسٹ ٹائم رولز سخت ہوں گے چلیں اس بار تھوڑی رعایت دے دی ہے۔

30/07/2026

السلام علیکم
کل صبح 10 بجے انشاءاللہ تعالی تین خوش نصیب لوگوں کو سلیکٹ کیا جائے گا 5 ہزار کیش پرائز اور پرفیومز گفٹس کے لیے۔
جزاک اللہ

Address

Hafizwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Infinity Touch Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category