29/03/2026
معروف شاعر وافسانہ نگار احسان فیصل کنجاہی المیر لائبریری کے اتواری اکٹھ میں حاضرین کے درمیان اپنی پنجابی کی تیسری اور مجموعی طور پر تیئیسویں کتاب “اکھّراں دی لو” پیش کر رہے ہیں۔
یہ ایک خوش آئند ادبی کاوش ہے جو نہ صرف پنجابی زبان کی خوبصورتی کو اجاگر کرتی ہے بلکہ علم و ادب کے چراغ کو مزید روشن کرنے کا ذریعہ بھی بنتی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس محنت کو قبول فرمائے اور اسے قارئین کے لیے مفید اور باعثِ رہنمائی بنائے۔