27/08/2026
🌙 جمعہ مبارک 🤍
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو سکون، رحمت، برکت اور خوشیوں سے بھر دے۔
آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے، مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے، اور آپ کے دل کو اطمینان عطا فرمائے۔ 🤲
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ
اللہ ہم سب کو دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے اور ہر آزمائش میں آسانی پیدا فرمائے۔ آمین۔ 🤍
جمعہ مبارک 🌸