Poetry Lovers

Poetry Lovers "تم" جانتے ہو___!!
مجھے اپنی زندگی سے بھی زیادہ
کیا عزیز ہے Gujranwala

سوچا ہے اس بار محبت کسی بد کردار سے کریں گے🍁
19/07/2026

سوچا ہے اس بار محبت کسی بد کردار سے کریں گے
🍁

ادھر آؤ تمہاری زلف کو ہم آراستہ کردیںجو گیسو ہم سنواریں گے‎ ‎کبھی برہم نہیں ہونگے۔۔۔!!
19/07/2026

ادھر آؤ تمہاری زلف کو ہم آراستہ کردیں
جو گیسو ہم سنواریں گے‎ ‎کبھی برہم نہیں ہونگے۔۔۔!!

کچھ عورتیں حُسن سے نہیںاپنی قربت سے دلوں پر راج کرتی ہیں ♥️
19/07/2026

کچھ عورتیں حُسن سے نہیں
اپنی قربت سے دلوں پر راج کرتی ہیں ♥️

اے محبت کی طرف کھینچتے پیارے لوگو ہم نے چھوڑی ہے یہ پوشاک پرانی کرکے ــــــ!💜
19/07/2026

اے محبت کی طرف کھینچتے پیارے لوگو
ہم نے چھوڑی ہے یہ پوشاک پرانی کرکے ــــــ!💜

یہ خُواب گَاہ، یِہ آنکھیں، یِہ مِیرا عِـشقِ قَدِیم ہَـــر ایک چِــــــیز مِــــری ذَات میں پُـــرانی ہےوہ ایک دِن جو تُج...
19/07/2026

یہ خُواب گَاہ، یِہ آنکھیں، یِہ مِیرا عِـشقِ قَدِیم
ہَـــر ایک چِــــــیز مِــــری ذَات میں پُـــرانی ہے

وہ ایک دِن جو تُجــھے سوچــنے میں گُـزرا تھا
تَــــمام عُــــمر اُســی دِن کـــی تَـــرجُـــمانی ہے

عجب انداز ہے کافر کی مستانہ نگاہوں میں جدھر دیکھیں نظر اٹھا کر گھائل کر ڈالیں
19/07/2026

عجب انداز ہے کافر کی مستانہ نگاہوں میں
جدھر دیکھیں نظر اٹھا کر گھائل کر ڈالیں

اول تو میرے حصے میں آتے ہی نہیں لوگ اور آئیں بھی تو پورے کے پورے نہیں آتے
19/07/2026

اول تو میرے حصے میں آتے ہی نہیں لوگ
اور آئیں بھی تو پورے کے پورے نہیں آتے

اِک بار مُجھ کو اپنی نگہبانی سونپ دے ،عمریں گُزار دوں گا تیری دیکھ بھال میں ♥🌸
19/07/2026

اِک بار مُجھ کو اپنی نگہبانی سونپ دے ،عمریں گُزار دوں گا تیری دیکھ بھال میں ♥🌸

ایک حسین عورت مرد کو جہاں چاہےجیسے چاہے مار سکتی ہے 🔥 🔥
19/07/2026

ایک حسین عورت مرد کو جہاں چاہے
جیسے چاہے مار سکتی ہے 🔥 🔥

عورت کا اصل حُسن شہوت میں دیکھا جا سکتا ہےعورت جتنی پیاسی ہو گی، اُتنی ہی حسین نظر آئے گی ♥️
19/07/2026

عورت کا اصل حُسن شہوت میں دیکھا جا سکتا ہے
عورت جتنی پیاسی ہو گی، اُتنی ہی حسین نظر آئے گی ♥️

Address

Gujranwala
52250

Telephone

00923147009500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry Lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share