Punjab Solar Plat & Batries House

Punjab Solar Plat & Batries House ہر قسم کی بیٹریاں اور سولر پلیٹ ہول سیل ریِٹ پر دستیاب ہیں

الحمدللہ 15کلوواٹ نان ہائی برڈ سسٹم قعلہ مصطفی آباد میں چیرمین اکرم گادی مرحوم  چوہدری جمیل گادی  کے گھر لگا دیا 18-04-2...
19/04/2026

الحمدللہ 15کلوواٹ نان ہائی برڈ سسٹم قعلہ مصطفی آباد میں چیرمین اکرم گادی مرحوم
چوہدری جمیل گادی کے گھر لگا دیا
18-04-26

19/04/2026

الحمدللہ 15کلوواٹ نان ہائی برڈ سسٹم قعلہ مصطفی آباد میں چیرمین اکرم گادی مرحوم
چوہدری جمیل گادی کے گھر لگا دیا

19/04/2026
Alhumdulillah Another 20KW On grid Home  System started at ( کھوت خورد نزد ٹول پلازہ کامونکی ) Candin bi-facl 575*40    ...
15/07/2025

Alhumdulillah Another 20KW On grid Home System started at ( کھوت خورد نزد ٹول پلازہ کامونکی )
Candin bi-facl 575*40



03005154153

28/06/2025

تعلق رکھنے کے لئے بندہ ادھار سامان دے دیتا ہے لیکن بعد میں نہ تعلق رہتا ہے اور نہ پیسے ملتے ہیں
ہے نہ کمال

Alhumdulillah Another 10KW On grid  System  complete at کوٹ نثار  Tataly Aali  Candin bi-facl 575*20     03005154153
25/06/2025

Alhumdulillah Another 10KW On grid System complete at کوٹ نثار Tataly Aali
Candin bi-facl 575*20



03005154153

04/05/2025

کیا آپ نے کبھی آسمانی بجلی سے بچاؤ کے اس تانبے کے آلے کو دیکھا ہے؟ یہ کوئی خلائی ڈیوائس نہیں بلکہ ایک لائٹننگ اریسٹر ہے جو گھروں، مساجد، اور بلند عمارات کو آسمانی بجلی کی تباہ کاریوں سے بچانے میں مدد دیتا ہے۔ اس کا بنیادی کام یہ ہوتا ہے کہ جب بادلوں میں بجلی پیدا ہو اور زمین کی طرف گرے، تو یہ آلہ اسے سب سے پہلے خود جذب کرے اور ایک موٹی تار کے ذریعے زمین کے اندر گہرائی میں موجود "ارتھ راڈ" تک منتقل کر دے۔ یوں عمارت یا انسانوں کو نقصان پہنچنے کے بجائے بجلی زمین میں جذب ہو جاتی ہے۔ یہ عام طور پر تانبے یا ایلومینیم سے تیار کیا جاتا ہے کیونکہ یہ دھاتیں بجلی کو بہترین طریقے سے منتقل کرتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق اگر اسے عمارت کی چھت پر صحیح طریقے سے نصب کر کے اچھا گراؤنڈنگ سسٹم مہیا کیا جائے، تو یہ آسمانی بجلی سے 95% تک تحفظ فراہم کر سکتا ہے۔ تو آئیں! سائنسی شعور کو عام کریں، اور اپنے گھروں کو محفوظ بنانے کے لیے اس جدید طریقے کو اپنائیں۔

Alhumdulillah Another 15KW On grid  System  complete at ونڈالہ ورکاں مسجد محمدی  Tataly Aali  Candin bi-facl 575*25     ...
22/02/2025

Alhumdulillah Another 15KW On grid System complete at ونڈالہ ورکاں مسجد محمدی Tataly Aali
Candin bi-facl 575*25



03005154153

Address

Gujranwala

Telephone

+923005154153

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Solar Plat & Batries House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Punjab Solar Plat & Batries House:

Share