23/05/2026
انٹرمیڈیٹ پاس نوجوانوں کے لیے بہترین موقع!
اگر آپ بھی اپنے مستقبل کو کامیاب بنانا چاہتے ہیں تو وزیراعظم پاکستان کے Youth Skills Development Program کے تحت Dev Valley Software House اور NAVTTC کے تعاون سے شروع کیے گئے مفت پروفیشنل کورسز میں آج ہی داخلہ لیں۔ جدید دور کے مطابق Graphic Designing، Video Editing، Digital Marketing، Freelancing، Ecommerce اور AI جیسے ہنر سیکھ کر اپنے لیے روزگار اور کامیابی کے نئے راستے کھولیں۔
100% فری کورسز
سرکاری سرٹیفکیٹ
Practical Training
مستقبل روشن بنانے کا سنہری موقع
محدود نشستیں — رجسٹریشن جاری ہے!
📝 Apply Trough This Link or visit our office:
https://forms.gle/bYfHdAw2BPFAQqyj6
Office Address:
Opposite Flatties Grand Hotel Main GT Road Near UCL cmilax town Gujranwala
03034889663