Qazi Graphics

Qazi Graphics Graphics Designer

سال 1996 پھر لوٹ آیا، 28 سال بعد تاریخ خود کو دہرا ری ہےکیا آپ نے 1996 کا کیلنڈر سنبھال کے رکھا ہے، یقیناً آپ سوچ رہے...
16/01/2024

سال 1996 پھر لوٹ آیا، 28 سال بعد تاریخ خود کو دہرا ری ہے

کیا آپ نے 1996 کا کیلنڈر سنبھال کے رکھا ہے، یقیناً آپ سوچ رہے ہوں گے کہ تقریباً 30 برس پرانے کیلنڈر کا اب کیا کام ہے۔

آیئے ہم آپ کو ایک دلچسپ بات بتاتے ہیں کہ اگر آپ نے 1996 کا کیلنڈر سنبھال کے رکھا ہے تو اسے نکال لیجئے کیونکہ رواں سال اسکی ضرورت پیش آئے گی۔

آپ 1996 کا کیلنڈر رواں سال بھی استعمال کرسکتے ہیں کیونکہ 1996 کی طرح 2024 بھی لیپ ایئر ہے۔

مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر 90 کی دہائی کی پرانی یادوں کو دوبارہ تازہ کرنے والے چند منچلوں نے 1996 اور 2024 کے کیلنڈرز کا موازنہ کیا ہے۔

ان کے مطابق تاریخ خود کو ایک بار پھر دہرا رہی ہے، 1996 کی طرح رواں سال کا آغاز بھی پیر کے دن ہوا ہے، رواں سال فروری میں 29 دن ہیں.

صرف اتنا ہی نہیں بلکہ 1996 کی طرح رواں سال بھی 5 نومبر کو ہی امریکی صدارتی انتخابات کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ کھیلوں کی بات کی جائے تو 1996 کی طرح رواں سال بھی اولمپکس گیمز کا انعقاد کیا جائے گا اگرچہ رواں سال کی تاریخیں ماضی سے مختلف ہیں۔

اب ایسے میں اگر کسی کے پاس 28 برس پرانا ونٹیئج کیلنڈر موجود ہے تو وہ پھر پرانی یادوں کو تازہ کرسکتا ہے۔

06/01/2024

فری لانسرز کیلئے بڑی خوشخبری:

حکومتِ پاکستان اور عالمی سطح پر رقم کی منتقلی اور دنیا بھر میں آن لائن ادائیگیوں کے نظام کو چلانے والی کمپنی پے پال PayPal کے درمیان معاہدہ طے پاگیا....!!!!

‏دنیا کی آدھی آبادی 2024 میں ووٹ ڈالے گی 2024 *میں بنگلہ دیش ، پاکستان ، بھارت ، امریکا ، روس ، جنوبی افریقہ ، سمیت 78 م...
02/01/2024

‏دنیا کی آدھی آبادی 2024 میں ووٹ ڈالے گی

2024 *میں بنگلہ دیش ، پاکستان ، بھارت ، امریکا ، روس ، جنوبی افریقہ ، سمیت 78 ملکوں میں الیکشن ہو گا*

جب ریاست ماں جیسی ہو ۔۔ ❤️‏افغانستان کے شہر قندھار میں تمام ریڑھیوں کو ضبط کرکے بلدیہ نے اک مقام پہ شیڈز بنا دئیےتاکہ ٹر...
11/12/2023

جب ریاست ماں جیسی ہو ۔۔ ❤️
‏افغانستان کے شہر قندھار میں تمام ریڑھیوں کو ضبط کرکے بلدیہ نے اک مقام پہ شیڈز بنا دئیےتاکہ ٹریفک کا مسئلہ بھی نہ بنے اور شہر کی خوبصورتی بھی برقرار رہے
ہماری بلدیہ ہوتی تو ریڑھی الٹا پلٹا کر گاڑیاں فروٹ سے بھر کے نکل جاتے

کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ ایک برتن میں 100 کالی چیونٹیاں اور 100 سرخ چیونٹیاں ڈال دیں تو کچھ نہیں ہوگا لیکن اگر آپ برتن...
10/12/2023

کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ ایک برتن میں 100 کالی چیونٹیاں اور 100 سرخ چیونٹیاں ڈال دیں تو کچھ نہیں ہوگا لیکن اگر آپ برتن کو زور سے ہلاتے ہیں تو چیونٹیاں ایک دوسرے کو مارنا شروع کر دیتی ہیں۔ سرخ چیونٹیاں کالی چیونٹیوں کو اپنا دشمن سمجھنے لگتی ہیں اور کالی چیونٹیاں سرخ چیونٹیوں کو اپنا دشمن سمجھنے لگتی ہیں۔ لیکن اصل دشمن وہ ہے جو گھڑے کو ہلائے

اج کل ہمارےمعاشرے میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے۔ اس لیے ایک دوسرے پر حملہ کرنے سے پہلے سوچنا چاہیے کہ گھڑے کون ہلا رہا ہے!
ایک دوسرے پر حملہ کرنے سے پہلے گھڑا ہلانے والے کے نشاندگی ضرور کریں

🌍کیا آپ جانتے ہیں؟ 22 جون سے 22 دسمبر تک روزانہ 80 سیکنڈ کے حساب سے دن چھوٹا ہوتا ہے ، یہاں تک کہ دن 10 گھنٹے اور رات 14...
09/12/2023

🌍کیا آپ جانتے ہیں؟

22 جون سے 22 دسمبر تک روزانہ 80 سیکنڈ کے حساب سے دن چھوٹا ہوتا ہے ، یہاں تک کہ دن 10 گھنٹے اور رات 14 گھنٹے کی ہو جاتی ہے

اسی طرح 22 دسمبر سے 21 جون تک 45 سیکنڈ کے حساب سے دن بڑا ہوتا ہے یہاں تک کہ دن 14 گھنٹے اور رات 10 گھنٹے کی ہو جاتی ہے

حیرت کی بات یہ ہے کہ ہر 23 مارچ اور 23 ستمبر کو دن رات بالکل برابر برابر یعنی 12 گھنٹے کے ہو جاتے ہیں ، کروڑوں سالوں سے یہ سلسلہ جاری ہے اور کبھی اس میں کوئی فرق نہیں آیا۔۔

عظیم ترین ہے وہ ذات جس نے یہ کائنات خلق(پیدا)کی اور ساری تعریفیں اسی کے لیے ہیں❤️

9 November Dr. Allama Muhammad Iqbal Dayمنزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر ہر شیشہ ٹوٹ...
09/11/2023

9 November Dr. Allama Muhammad Iqbal Day

منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر
ہر شیشہ ٹوٹ جاتا ہے پھتر کی چوٹ سے
پھتر ہی ٹوٹ جائے جس سے وہ شیشہ تلاش کر
سجدوں سے تیرے کیا ہوا صدیاں گذر گئی
دنیا تیری بدل دے وہ سجدا تلاش کر۔
علامہ اقبال
❤✨

Address

P. O Box Gujar Khan District Rawalpindi, Punjab
Gujar Khan
47850

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qazi Graphics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share