19/12/2023
قطار نہ انتظار،،،لرنر ڈرائیونگ لائسنس کاحصول بنا نہایت آسان!
پنجاب پولیس نے صوبہ بھر میں لرنر ڈرائیونگ لائسنس کے آسان حصول کیلئے آن لائن سسٹم متعارف کروا دیا۔ آپ گھر بیٹھے کس طرح اپنا لرنر ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکتے ہیں؟
لرنرلائسنس حاصل کرنے کیلئے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں
0346 0394407