AVS Professional Training Institute

AVS Professional Training Institute AVS is one of The Leading Professional Training Institute in Pakistan. WE OFFER TRAINING AND CONSULT

یہ سچ ہے کہ اے آئی نے لوگوں کو بے روزگار کیا ہے لیکن اس سے بھی بڑا سچ یہ ہے کہ اے آئی نے روزگار کے بے شمار نئیے مواقع بھ...
23/06/2026

یہ سچ ہے کہ اے آئی نے لوگوں کو بے روزگار کیا ہے لیکن اس سے بھی بڑا سچ یہ ہے کہ اے آئی نے روزگار کے بے شمار نئیے مواقع بھی پیدا کئیےہیں

سب کچھ منحصر ہے آپ کی سوچ اور اے آئی کے متعلق آپ کے علم پر

میں آپ کو دیتا ہوں سیکھنے کا اک ایسا موقع جس میں آپ کے ایک روپے کا بھی نقصان نہ ہو

دو ماہ کا کورس ہے 15000 ہزار روپے فیس ہے ،لیکن آپ کو ایک روپے بھی ایڈوانس میں فیس دینے کی ضرورت نہیں

ایک دن نہیں ،دو دن نہیں پورے سات دن مکمل فری ٹرائل کلاسز لیں اور جب آپ کو محسوس ہو کہ اس کورس سے آپ کو فائدہ ہوگا تو فیس ادا کرکے ایڈمیشن لیں اور اسے جاری رکھیں ورنہ بغیر ایک روپیہ ادا کئیے کم از کم سات دن کی یہ مکمل فری تعلیم تو حاصل ہو ہی جائگی

کورس کی تفصیل کچھ یوں ہے

کورس کا نام

اے آئی سافٹ وئیر ڈیولپمنٹ کورس

اس کورس میں آپ مختلف بزنسز کے لئیے ان کی ضروریات کے مطابق منجمنٹ سسٹم بنانا سیکھیں گے

جیسے کسی سکول کے لئیے ،کسی سٹور کے لئیے ،آن لائن بزنس کے لئیے وغیرہ وغیرہ

اسکے علاوہ آپ اس کورس میں براوزر کے لئیے ایکسٹینشنز بنانا سیکھیں گے

مزید آپ اس کورس میں اپنے کسٹم اے آئی ٹولز بنانا بھی سیکھیں گے

اور کسی بھی طرح کی ویب ڈیزائننگ کے ساتھ ساتھ آن لائن بزنسز کے لئیے انڈسٹری لیول کے سٹور بنانا اور انہیں مینج کرنا بھی سیکھیں گے

مکمل کورس کی فیس

پہلا مہینہ بیسک دس ہزار
دوسرا مہینہ ایڈوانس دس ہزار

ایک ساتھ اگر دونوں ماہ کی فیس ادا کی جائے تو پانچ ہزار کی رعایت کے ساتھ مکمل فیس صرف پندرہ ہزار روپے

کلاس کا آغاز
1 جولائی بروز بدھ سے
کلاس کا وقت
رات آٹھ بجے پاکستانی وقت
تمام کلاسز لائو زوم پر
صرف ہفتہ اتوار چھٹی باقی ہر روز کلاس

کورس کے لئیے اہلیت

سٹوڈنٹ کے پاس کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ ہونا لازم ہے ،صرف کلاسز موبائل پر بھی لی جاسکتی ہیں لیکن پریکٹس کے لئیے کمپیوٹر یاپھر لیپ ٹاپ ہونا ضروری ہے

ایڈمیشن کے لئیے صرف اور صرف درج ذیل الفاظ میں میسج کیجیے

بائس جون اے آئی کورس میں آیڈمیشن درکار ہے

03236000343

📢 **AVS Computer College proudly presents** # # # TikTok & Meta Ads Mastery Course with AI 2026ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی تیزی س...
22/06/2026

📢 **AVS Computer College proudly presents**

# # # TikTok & Meta Ads Mastery Course with AI 2026

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا میں کامیابی کے لیے صرف بنیادی معلومات کافی نہیں۔ جدید کاروبار، برانڈز اور فری لانسرز اب AI کی طاقت کے ساتھ TikTok، Facebook اور Instagram Ads کے ذریعے اپنے نتائج کو کئی گنا بہتر بنا رہے ہیں۔

AVS Computer College آپ کے لیے لے کر آیا ہے ایک جامع اور عملی کورس جہاں آپ سیکھیں گے:

✔ TikTok Ads Campaign Planning & Ex*****on
✔ Facebook & Instagram (Meta) Ads Management
✔ AI-Powered Content & Ad Creative Generation
✔ Audience Research & Targeting Strategies
✔ Lead Generation & Customer Acquisition
✔ Conversion Optimization Techniques
✔ E-commerce & Business Growth Campaigns
✔ Real-World Case Studies & Practical Training

یہ کورس طلبہ، کاروباری افراد، فری لانسرز اور مارکیٹنگ پروفیشنلز کے لیے خصوصی طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ وہ 2026 کے جدید ترین ڈیجیٹل مارکیٹنگ ٹولز اور حکمت عملیوں سے فائدہ اٹھا سکیں۔

🎓 Professional Learning Environment
🎯 Hands-on Practical Training
📜 Certificate of Completion

**محدود نشستیں دستیاب ہیں۔**
آج ہی AVS Computer College کے ساتھ اپنے ڈیجیٹل مستقبل کی مضبوط بنیاد رکھیں۔

📞 داخلوں اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
0323 6000343
AVS Professional Training Institute

🌙 نیا اسلامی سال، نیا ہنر، نیا مستقبل! 💻 محرم اسپیشل آفر کے ساتھ AVS Computer College Gojra میں Admission لیں۔ 🎓 Skill س...
20/06/2026

🌙 نیا اسلامی سال، نیا ہنر، نیا مستقبل! 💻 محرم اسپیشل آفر کے ساتھ AVS Computer College Gojra میں Admission لیں۔ 🎓 Skill سیکھیں، Career بنائیں، Future روشن کریں! ✨ 📍 Limited Seats Available

کامیابی کبھی ایک دن میں نہیں ملتی… وقت لگانا پڑتا ہے۔

اور جو وقت بچپن میں لگایا جاتا ہے، وہی آنے والی جوانی کو روشن کرتا ہے۔
لیکن سوال یہ ہے…

کیا آپ اپنے بچے کو بھی اسی race میں شامل دیکھنا چاہتے ہیں؟
یا آپ کا بچہ اب تک صرف shorts، tiktoks اور فضول content ہی consume کر رہا ہے؟

دنیا رُکنے والی نہیں ہے، روز نئے AI ماڈلز آ رہے ہیں، coding بدل رہی ہے، opportunities multiply ہو رہی ہیں۔

یہ وقت سوچنے کا نہیں… یہ وقت عمل کرنے کا ہے۔
کل بہت دیر ہو جائے گی۔ فیصلہ آج کرنا ہے۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ صرف زمانے کے ساتھ چلے نہیں بلکہ زمانے کو lead کرے — تو اُسے ابھی صحیح سمت دیں۔

یاد رکھیں، جو بچے آج اپنا وقت علم اور skills پر لگاتے ہیں… وہ کل دنیا کے نقشے پر اپنی پہچان چھوڑتے ہیں۔

آج کل لوگ ریستوران میں جا کر بلا جھجک 5000 کا کھانا کھا لیتے ہیں،ویٹر کو 500 روپے ٹپ دے دیتے ہیں،لیکن جیسے ہی بات آتی ہے...
18/06/2026

آج کل لوگ ریستوران میں جا کر بلا جھجک 5000 کا کھانا کھا لیتے ہیں،
ویٹر کو 500 روپے ٹپ دے دیتے ہیں،

لیکن جیسے ہی بات آتی ہے تعلیم کی —
تو وہی لوگ سوچ میں پڑ جاتے ہیں کہ
"کیا یہ کورس واقعی ضروری ہے؟"
"یہ فیس کچھ زیادہ تو نہیں؟"

دکھ کی بات یہ نہیں کہ وہ پیسے نہیں دے سکتے… دکھ یہ ہے کہ وہ تعلیم کو اہم نہیں سمجھتے!

اور یہ بات ان والدین کے لیے نہیں —
بلکہ ان لوگوں کے لیے ہے جو ہر چیز کے لیے بجٹ رکھتے ہیں،
لیکن بچوں کی تعلیم کو "فالتو خرچ" سمجھتے ہیں۔

ابھی حال ہی میں دنیا نے کچھ ممالک کو ایک دوسرے پر طاقت آزماتے دیکھا —
لیکن ایک ملک تھا، جس نے صرف ٹیکنالوجی اور علم کی بنیاد پر
دنیا کو دھمکی دی،
اور سب اس کی بات سنتے رہے!
یہ سب راتوں رات نہیں ہوا —
انہوں نے 20 سال پہلے اپنے بچوں کو صرف ڈگری کے لیے نہیں،
بلکہ فکر، تجسس، ہنر، اور ٹیکنالوجی کے لیے تیار کیا۔
میری بات یاد رکھنا…

جتنا بڑا مسئلہ تم حل کرو گے،
اتنا ہی بڑا معاوضہ تمہیں دنیا دے گی۔
کیونکہ دنیا آج بھی اسی قوم کی طرف دیکھتی ہے جو تعلیم اور ٹیکنالوجی میں آگے ہو،

اور کل بھی اسی کے قدموں میں بیٹھے گی — جو ان میدانوں میں حکمرانی کر رہا ہو گا۔
فیصلہ آپ کا ہے!

"چاہیں تو آج بچوں کو علم دے دیں،
یا کل ان کے لیے صرف دعا باقی رہ جائے۔"

ابو… میرے پاس بھی کوئی ہنر ہوتا تو آج میں بھی نوکری پر ہوتا…"یہ جملہ ایک 24 سالہ لڑکے نے اپنے والد سے اُس وقت کہا،جب وہ ...
15/06/2026

ابو… میرے پاس بھی کوئی ہنر ہوتا تو آج میں بھی نوکری پر ہوتا…"
یہ جملہ ایک 24 سالہ لڑکے نے اپنے والد سے اُس وقت کہا،

جب وہ پانچویں انٹرویو سے واپس آیا تھا…
اور ہر جگہ سے ایک ہی جواب ملا تھا:
“آپ کے پاس experience نہیں ہے… skill نہیں ہے…”
اس کے ابو خاموش تھے۔

کیونکہ انہوں نے ہمیشہ یہی سوچا تھا کہ:
“بس ڈگری ہو جائے… زندگی خود بن جائے گی۔”
لیکن دنیا بدل چکی تھی۔

آج کمپنیوں کو صرف ڈگری نہیں چاہیے…
انہیں ایسے لوگ چاہیے جو:

✔️ AI استعمال کرنا جانتے ہوں
✔️ Data Analyze کر سکیں
✔️ Technology کو Business میں Apply کر سکیں
✔️ Communication اور Problem Solving جانتے ہوں
اور یہی skills آج لاکھوں کی value رکھتی ہیں۔

افسوس کی بات یہ نہیں کہ ہمارے بچے intelligent نہیں…
افسوس یہ ہے کہ ہم انہیں اُس دنیا کے لیے تیار ہی نہیں کر رہے
جس دنیا میں وہ کل داخل ہونے والے ہیں۔

آج لوگ:
📱 1 لاکھ کا موبائل بغیر سوچے خرید لیتے ہیں
🍔 ہر ہفتے ہزاروں کا کھانا کھا لیتے ہیں
✈️ vacations پر خرچ کر دیتے ہیں
لیکن جب بات آتی ہے بچوں کی skills، training اور future کی —

تو سوال شروع ہو جاتے ہیں:
“کورس کی فیس کیوں ہے؟”
“اتنی investment ضروری ہے کیا؟”

یاد رکھیں…
تعلیم کبھی خرچ نہیں ہوتی —

یہ وہ investment ہے جو نسلیں بدل دیتی ہے۔
دنیا کے طاقتور ممالک نے اپنے بچوں کو صرف کتابیں نہیں پڑھائیں…

انہوں نے انہیں:
🔹 Technology دی
🔹 Critical Thinking سکھائی
🔹 Future Skills سکھائیں
🔹 Innovation کا mindset دیا

اور آج پوری دنیا اُن کے systems، software، اور ideas استعمال کر رہی ہے۔
کل کی دنیا میں وہی بچے آگے جائیں گے

جو صرف degree holder نہیں…
بلکہ skillful، confident اور technology-ready ہوں گے۔
آپ اپنے بچے کو صرف امتحان کے لیے تیار کر رہے ہیں…
یا زندگی کے لیے؟

یہی فرق کل اُس کی تنخواہ، عزت اور مقام طے کرے گا۔
🎓 AVS Professional Training Institute
یہاں ہم صرف courses نہیں کرواتے…

ہم بچوں کو future-ready بناتے ہیں۔
✅ AI & Technology Skills
✅ Professional IT Training
✅ Career-Focused Learning
✅ Practical Environment
✅ Future Growth Opportunities

فیصلہ آج بھی آپ کے ہاتھ میں ہے…
یا تو آج بچوں کے ہاتھ میں skill دے دیں…
یا کل اُن کے ہاتھ میں صرف CV رہ جائے گی۔
0323 6000343

🚀 Future Ready Skills Seekhna Hai?Especially for PEF Teachers AVS Computer College Gojra le kar aya haiAVS Professional ...
14/06/2026

🚀 Future Ready Skills Seekhna Hai?
Especially for PEF Teachers

AVS Computer College Gojra le kar aya hai
AVS Professional Training Institute
💼 Office Management & AI for Professionals Course

✅ MS Word, Excel, PowerPoint
✅ Office Management Skills
✅ ChatGPT & AI Tools Training
✅ Practical Projects & Real Office Work
✅ Freelancing + Job Skills
✅ Certificate Included
🎯 Ab sirf computer chalana nahi…

AI ke sath Smart Work seekhein aur apna career boost karein!

📍 چمنی پیر روڈ، نزد مسجد الشریف، ہاؤسنگ کالونی گوجرہ

📞 0323 6000343

🔥 Admissions Open — Limited Seats Available

محترم طلبہ و طالبات!سکل ڈویلپمنٹ سینٹر  AVS Professional Training Institute   میں ڈپلومہ آفس مینجمنٹ, کمپیوٹر آپریٹر، ک...
10/06/2026

محترم طلبہ و طالبات!
سکل ڈویلپمنٹ سینٹر AVS Professional Training Institute میں ڈپلومہ آفس مینجمنٹ, کمپیوٹر آپریٹر، کمپیوٹر ایپلیکیشن، اور ڈیٹا انٹری آپریٹر کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔⏰ کلاسز کے اوقات:🌅 صبح کا سیشن🌇 شام کا سیشن
🌟Free ADMISSION OPEN For GOJRA CENTER With Up To 60% Discount 🌟
BEST IT COMPUTER / FREELANCING TRAINING CENTER IN Gojra
✅ Join With Free Freelancing Course.
✅ 100% Practical Training for Real-World Skills.
✅ Learn from Top-Rated, High-Profile Trainers.
✅ Access Video Lectures Anytime, Anywhere.
✅ Enjoy Uninterrupted Learning with Electricity BackUp
🌟 Unlock Your Potential with Skill Development Center
🌟 Computer Application Complete Course
🌟 Freelancing Course
🎯 Our Goals:
Learn how to leverage your digital skills to build a successful freelancing career and secure your financial future!
🚀 Take the First Step: Register Online Now!
𝐅𝐨𝐫 𝐟𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐝𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬 𝐂𝐀𝐋𝐋 𝐨𝐫 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩: 0323 6000343
- 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐞 𝐌𝐚𝐩 𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧: Gojra City
https://share.google/q8IHv4UE08fnRG8DQ
𝗠𝗶𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻: 𝗖𝗥𝗘𝗔𝗧𝗜𝗡𝗚 𝗢𝗣𝗣𝗢𝗥𝗧𝗨𝗡𝗜𝗧𝗜𝗘𝗦 𝗙𝗢𝗥 𝗬𝗢𝗨𝗧𝗛 𝗘𝗠𝗣𝗟𝗢𝗬𝗠𝗘𝗡𝗧 𝗧𝗛𝗥𝗢𝗨𝗚𝗛 𝗙𝗥𝗘𝗘𝗟𝗔𝗡𝗖𝗜𝗡𝗚 𝗧𝗥𝗔𝗜𝗡𝗜𝗡𝗚'𝗦

یہ بچے آج بتا رہے ہیں کہ نئی نسل صرف سیکھ نہیں رہی — بلکہ خود کچھ نیا بنا رہی ہے!ان کے چہروں پر فوکس، محنت اور اعتماد صا...
09/06/2026

یہ بچے آج بتا رہے ہیں کہ نئی نسل صرف سیکھ نہیں رہی — بلکہ خود کچھ نیا بنا رہی ہے!
ان کے چہروں پر فوکس، محنت اور اعتماد صاف جھلک رہا ہے
ہر لائن آف کوڈ، ہر ڈیزائن، ہر پریزنٹیشن ایک کہانی سنا رہی ہے —
کہ “ہم تیار ہیں… مستقبل ہمارا ہے!

🚀 کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ صرف AI استعمال نہ کرے بلکہ اسے سمجھنا اور اس سے تخلیق کرنا بھی سیکھے؟دنیا تیزی سے Artifi...
07/06/2026

🚀 کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ صرف AI استعمال نہ کرے بلکہ اسے سمجھنا اور اس سے تخلیق کرنا بھی سیکھے؟

دنیا تیزی سے Artificial Intelligence کی طرف بڑھ رہی ہے۔ آنے والے سالوں میں وہی بچے آگے ہوں گے جو AI کو صرف استعمال نہیں بلکہ اپنے کام، تعلیم اور تخلیقی صلاحیتوں میں شامل کرنا جانتے ہوں گے۔

اسی مقصد کے لیے ہم AI Summer Boot Camp پیش کر رہے ہے، جو 8 سے 18 سال کی عمر کے بچوں اور نوجوانوں کے لیے خصوصی طور پر تیار کیا گیا ہے۔

🎯 اس کورس میں بچے سیکھیں گے:

✅ جدید AI Tools کا استعمال
✅ AI سے تصاویر (Images) بنانا
✅ AI کی مدد سے Coding کرنا
✅ Cartoon Animation بنانا
✅ AI Songs اور Music Creation
✅ Creative Projects اور Practical Activities

📅 کورس شروع ہوگا: 15 جون 2026
⏳ دورانیہ: 1 ماہ
💻 آن لائن کلاسز: Google Meet پر
📚 ہفتے میں: 3 کلاسز
🎥 تمام ریکارڈنگز LMS پر Lifetime Access کے ساتھ دستیاب ہوں گی
👨‍🏫 Dedicated WhatsApp Support Group
🏆 کورس مکمل ہونے پر Certificate بھی دیا جائے گا

💰 اصل فیس: 10,000 روپے

🔥 Early Bird Offer: صرف 5,500 روپے
⏰ یہ ڈسکاؤنٹ صرف 08 جون 2026 تک دستیاب ہے

یہ کورس ان بچوں کے لیے بہترین ہے جو ٹیکنالوجی، تخلیقی کام، ڈیجیٹل اسکلز اور مستقبل کی دنیا میں آگے بڑھنا چاہتے ہیں۔

کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ ہونا ضروری ہے۔

📲 مزید معلومات اور آن لائن داخلہ:



Send WhatsApp message
03236000343

🚀 مستقبل کی تیاری آج سے شروع کریں!کیا آپ Digital Marketing سیکھ کر Freelancing، Online Earning یا Job Market میں اپنا مق...
07/06/2026

🚀 مستقبل کی تیاری آج سے شروع کریں!

کیا آپ Digital Marketing سیکھ کر Freelancing، Online Earning یا Job Market میں اپنا مقام بنانا چاہتے ہیں؟

🎯 AVS Professional Training Institute Gojra لے کر آیا ہے Practical Digital Marketing Training جس میں آپ سیکھیں گے:

✅ SEO (Search Engine Optimization)
✅ Social Media Marketing (SMM)
✅ Google Ads
✅ Website Development
✅ Shopify Store Management
✅ Content Writing
✅ Guest Posting
✅ AI Tools for Digital Marketing

💯 100% Practical Training
📜 Certificate of Completion
📈 Live Projects Experience
🕒 Flexible Timings
👨‍🏫 Expert Guidance by Trainer: Mobeen Haq

📍 Address:
Chimni Peer Road, Kohnor Colony, Gojra

📞 Call / WhatsApp:
03236000343

🎓 چاہے آپ Student ہوں، Job Seeker، Business Owner یا Freelancer بننا چاہتے ہوں، یہ کورس آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔

📢 Limited Seats Available!
اپنی سیٹ آج ہی بک کروائیں اور اپنے روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔

Address

Chimni Peer Road, Near Masjid Alsharif, AVS COMPUTER COLLEGE
Gojra
36120

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 15:00

Telephone

+923236000343

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AVS Professional Training Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AVS Professional Training Institute:

Share