14/04/2025
روشن مستقبل انسٹیٹیوٹ، گوجرہ
حکومتی سطح پر منظور شدہ ادارہ
الحمدللہ، Bright Future Institute Gojra ایک ایسا بااعتماد اور معیاری تعلیمی ادارہ ہے جو گزشتہ کئی سالوں سے قوم کی خدمت میں مصروفِ عمل ہے۔ اس ادارے نے اب تک 3000 سے زائد طلباء و طالبات کو مختلف جدید کورسز میں تربیت فراہم کی ہے، جو آج مختلف ممالک، سرکاری محکموں اور دیگر شعبہ جات میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔
یہ گوجرہ کا وہ واحد ادارہ ہے جس نے کمپیوٹر اور دیگر پروفیشنل کورسز کے میدان میں سب سے زیادہ اسٹوڈنٹس کو تربیت دی ہے۔ ہمارے ادارے سے فارغ التحصیل طلباء آج کامیاب پیشہ ورانہ زندگی گزار رہے ہیں۔
کلاس کا نظام:
ہمارے ہاں کلاسز کا دورانیہ 2 گھنٹے کا ہوتا ہے اور ادارہ صبح 7:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک کھلا رہتا ہے۔
کلاسز کے اوقات درج ذیل ہیں:
1. پہلی کلاس: 7:00am تا 9:00am
2. دوسری کلاس: 9:00am تا 11:00am
3. تیسری کلاس: 11:00am تا 1:00pm
4. چوتھی کلاس: 1:00pm تا 3:00pm
5. پانچویں کلاس: 3:00pm تا 5:00pm
خصوصی رعایت:
رجسٹریشن اور ایڈمیشن فیس بالکل مفت ہے!
صرف معمولی ٹیوشن فیس لی جاتی ہے۔
کورسز کی تفصیل:
1. آفس مینجمنٹ – 3 ماہ
2. گرافک ڈیزائننگ – 6 ماہ
3. ڈیجیٹل مارکیٹنگ – 3 ماہ
4. ویڈیو ایڈیٹنگ – 3 ماہ
5. سپوکن انگلش – 3 ماہ
آج ہی آئیں اور اپنی رجسٹریشن یقینی بنائیں۔
اپنے روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم Bright Future Institute Gojra کے ساتھ بڑھائیں۔
ہم آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا جذبہ رکھتے ہیں!
مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں یا ادارے کا وزٹ کریں۔
0300-7979355
0300-0433112
0301-7979791