11/11/2026
لیپرڈ فری لانس ہب میں بنیادی کمپیوٹر کورس کے نئے بیچ کا آغاز، محدود نشستیں دستیاب!
لیپرڈ فری لانس ہب (Leopard Freelance Hub) میں بنیادی کمپیوٹر کورس (Basic Computer Course) کے نئے بیچ کے لیے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔
اگر آپ کمپیوٹر کی بنیادی مہارتیں سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔ نشستیں محدود ہیں، اس لیے جلد از جلد اپنا داخلہ یقینی بنائیں۔
📞 رابطہ نمبر:
03555861670
آج ہی رجسٹریشن کروائیں اور ڈیجیٹل مہارتوں کی جانب اپنا پہلا قدم بڑھائیں!