07/04/2024
منافق معاشرہ۔
کسی کی 13 سالہ کم عمر بچی کسی کی بہکاو میں آکر کم عمری اور نا سمجھی کی وجہ سے بھاگ گئی تو اپنی مرضی سے بھاگ کر نکاح کی ہے کوئی جرم نہیں ہے بھاگنا جائز ہے جبکہ اپنی بیٹی بہن بھاگ جائیں تو بھگانے والا سمیت اس کے عزیز رشتہ دار سب کا گلہ کاٹنے پر تل جاتے ہیں راۓ قائم کرنے سے پہلے اپنا گریبان جھانکنے کی ضرورت ہے عزت ہر کسی کی ہوتی ہے ۔ دوہرا معیار پر تھو۔