28/07/2026
🌊 سیلابی ریلوں کے باوجود عزم نہ ٹوٹا۔
شدید بارشوں اور طغیانی کے باعث فائبر آپٹک نیٹ ورک متاثر ہوا، مگر SCO زونل مینٹیننس سینٹر کی ٹیم نے اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر تیز بہتے دریا کو عبور کیا، فائبر آپٹک کیبل بحال کی اور متاثرہ علاقوں میں مواصلاتی رابطے دوبارہ قائم کر دیے۔
یہ صرف ایک بحالی کا کام نہیں، بلکہ فرض شناسی، جرات اور عوامی خدمت کی عملی مثال ہے۔
SCO – Connecting Communities, Even in the Toughest Conditions.