Arfa Kareem Institute Kotli - AJK

Arfa Kareem Institute Kotli - AJK Welcome to Arfa Kareem Institute of Technology and Languages! At AKITL, we are passionate about transforming lives through the power of education and skills.
(1)

Our ultimate goal is to train youth and and to make them professional with updated skills.

01/06/2026

ڈرائیونگ سیکھنے کا سنہری موقع

🎯 میٹرک کے امتحانات سے فراغت: اب چھٹیوں کو ضائع نہیں، اپنی پہلی موبائل ایپ بنانا سیکھیں! 🚀کیا آپ میٹرک کے پیپرز کے بعد ر...
18/05/2026

🎯 میٹرک کے امتحانات سے فراغت: اب چھٹیوں کو ضائع نہیں، اپنی پہلی موبائل ایپ بنانا سیکھیں! 🚀
کیا آپ میٹرک کے پیپرز کے بعد رزلٹ کا انتظار کر رہے ہیں؟ اس فارغ وقت کو گیمز اور سوشل میڈیا پر ضائع کرنے کے بجائے ایک ایسی ماڈرن اسکل (Skill) سیکھیں جس کی دنیا بھر میں مانگ ہے!🚀 زیرو کوڈنگ ویب اینڈ موبائل ایپ ڈویلپمنٹ کورس 🚀(Zero-Coding Web & Mobile App Development)اب اپنی مرضی کی موبائل ایپ یا پروفیشنل ویب سائٹ بنانے کے لیے مشکل پروگرامنگ لینگویجز سیکھنے کی بالکل ضرورت نہیں۔ جدید "نو کوڈ" (No-Code) ٹیکنالوجی کے ذریعے صرف ڈریگ اینڈ ڈراپ (Drag & Drop) کر کے ایپس بنانا سیکھیں۔
Kotli City
#کوٹلی

13/05/2026

🚀Upgrade Your Skills in 2026! 💻
Classes starting soon for:📱 Mobile App Development
🌐 Web Development
🎨 UI/UX Design
🛠️ Zero-Coding mobile and web Development
🐸Python (Basic to Advance)
Limited seats... contact for registration

05/05/2026

موجودہ دور میں بچے سکل سیکھ کر ہی اپنے لیے روزگار کے بہتر مواقع حاصل کرسکتے ہیں۔ ارفع کریم انسٹی ٹیوٹ لایا میٹرک سے فارغ ہونے والے بچوں کے لیے ایک بہترین پیکج جس میں وہ سکل ورکر بن سکتے ہیں اور پورے پاکستان، آزاد کشمیر یا بیرون ملک آئی ٹی، گرافک ڈیزائنگ، انگلش اور جاپانی لینگویج بول چال 02 سے 03 ماہ کے مختصر عرصے میں سیکھ کے انٹرنیشنل معیار پر پورا اترنے والا پاکستان نیو ٹیک NAVTTC کے سرٹیفکیٹس حاصل کر سکتے ہیں۔
گورنمنٹ سکولز سے فارغ ہونے والے،ضرورت مند اور یتیم بچوں کیلئے خصوصی ڈسکاونٹ اور سکالرشپس دیں جائیں گی۔
ارفع کریم انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ لینگویجز نزد گول مسجد ہاوسنگ سکیم کوٹلی

03/05/2026
03/05/2026

الحمدللہ ادارے کو ضلع ہذا میں پروفیشنل سکلز سکھاتے ہوئے تقریباً 15 سال ہو گئے ہیں۔ سٹوڈنٹس کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈرائیونگ سکھانے کیلئے ایک مہران کار کا اضافہ کیا گیا ہے تاکہ مرد و خواتین کو سکھانے میں مزید آسانی ہو سکے۔
مزید معلومات اور داخلہ لینے کیلئے رابطہ نمبر
03445400076
05826445941
ارفع کریم انسٹیٹیوٹ نزد گول مسجد ہاوسنگ سکیم کوٹلی

Kotli City Akitl Kotli
27/04/2026

Kotli City
Akitl Kotli

25/04/2026

السلام علیکم۔
امید ہے آپ سب خریت سے ہونگے۔ جیسا کہ آپکو سب کو معلوم ہے کہ موجودہ دور میں بچے سکل سیکھ کر ہی اپنے لیے روزگار کے بہتر مواقع حاصل کرسکتے ہیں۔ ارفع کریم انسٹی ٹیوٹ لایا میٹرک سے فارغ ہونے والے بچوں کے لیے ایک بہترین پیکج جس میں وہ سکل ورکر بن سکتے ہیں اور پورے پاکستان، آزاد کشمیر یا بیرون ملک آئی ٹی، گرافک ڈیزائنگ، انگلش اور جاپانی لینگویج بول چال 02 سے 03 ماہ کے مختصر عرصے میں سیکھ کے انٹرنیشنل معیار پر پورا اترنے والا پاکستان نیو ٹیک NAVTTC کے سرٹیفکیٹس حاصل کر سکتے ہیں۔
گورنمنٹ سکولز سے فارغ ہونے والے،ضرورت مند اور یتیم بچوں کیلئے خصوصی ڈسکاونٹ اور سکالرشپس دیں جائیں گی۔
ارفع کریم انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ لینگویجز نزد گول مسجد ہاوسنگ سکیم کوٹلی سٹی

السلام علیکم۔ امید ہے آپ سب خریت سے ہونگے۔ جیسا کہ آپکو سب کو معلوم ہے کہ موجودہ دور میں بچے سکل سیکھ کر ہی اپنے لیے روز...
25/04/2026

السلام علیکم۔
امید ہے آپ سب خریت سے ہونگے۔ جیسا کہ آپکو سب کو معلوم ہے کہ موجودہ دور میں بچے سکل سیکھ کر ہی اپنے لیے روزگار کے بہتر مواقع حاصل کرسکتے ہیں۔ ارفع کریم انسٹی ٹیوٹ لایا میٹرک سے فارغ ہونے والے بچوں کے لیے ایک بہترین پیکج جس میں وہ سکل ورکر بن سکتے ہیں اور پورے پاکستان، آزاد کشمیر یا بیرون ملک آئی ٹی، گرافک ڈیزائنگ، انگلش اور جاپانی لینگویج بول چال 02 سے 03 ماہ کے مختصر عرصے میں سیکھ کے انٹرنیشنل معیار پر پورا اترنے والا پاکستان نیو ٹیک NAVTTC کے سرٹیفکیٹس حاصل کر سکتے ہیں۔
گورنمنٹ سکولز سے فارغ ہونے والے،ضرورت مند اور یتیم بچوں کیلئے خصوصی ڈسکاونٹ اور سکالرشپس دیں جائیں گی۔
ارفع کریم انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ لینگویجز نزد گول مسجد ہاوسنگ سکیم کوٹلی
#کوٹلی

23/02/2026

رمضان آفر
ارفع کریم انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ لینگوئجز میں یتیم بے سہارا بچوں کو با روزگار بنانے کیلئے بلکل مفت کمپیوٹر کورسز آفر کیے جا رہے ہیں۔ کورسز کے اختتام پر گورنمنٹ
AJK TEVTA NAVTTC, CBT level 02
کے سر ٹیفکیٹ دیے جائیں گے۔ جن کی بنیاد پر گورنمنٹ اور بیرون ملک اچھی جابز حاصل کر سکتے ہیں۔
داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ
28فروری ہے۔
رابطہ نمبرز 03445400076
05826445941
ارفع کریم انسٹیٹیوٹ نزد گول مسجد ہاوسنگ سکیم کوٹلی

Address

Near Gol Masjid Housing Scheme Kotli(AJK)
Gam Kotli
11100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arfa Kareem Institute Kotli - AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arfa Kareem Institute Kotli - AJK:

Share