09/03/2026
انڈیا پر الزام لگایا گیا تھا اس ورلڈکپ سے پہلے کہ ان کے کھلاڑی غیر قانونی کرکٹ بلے استعمال کرتے ہیں جن میں ربڑ کا استعمال ہوتا ہے آج مجھے یقین ہو رہا ہے کچھ ایسا چکر ضرور ہے 15 اوورز میں 200 پلس بال بلے سے لگتے چھکا ہو رہا ہے. اس پر ICC کو مکمل تحقیقات کرنی چاہیے. ایک چیز نوٹ کی انڈین کھلاڑی کبھی اپنا بلا کسی کو گفٹ بھی نہیں کرتے کہ کہیں ان کا یہ ڈرامہ بے نقاب نا ہو اور کوئی بھی انڈین کھلاڑی انڈین کمپنی کے بلوں کے علاوہ کوئی دوسری انٹرنیشنل کمپنی کا بلا استعمال نہیں کرتے بہت سارے سوال ان جنم لے رہے ہیں