11/10/2023
اسلام علیکم ، تمام دوست غور سے پوسٹ کو پڑھیں۔ ھمارے پیارے دوست عمیر رفیق بٹ صاحب ، سماجی کارکن ان کی فوٹوز لگا کر مختلف نمبرز سے وٹس ایپ پر رابطے کیے جا رہے ھیں اور دوست کو پیسے 50 ہزار کی ضرورت ہے ۔ صبح آ پ کو واپس آجائیں گے ۔ مسیج کیا جا رھا ہے۔ پلیز احتیاط کریں اور فراڈ سے بچیں ۔ شکریہ تصاویر میں تفصیل شیر کر رھا ھوں۔