25/08/2026
🌙 جشنِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ مبارک 🌙
وہ ہستی ﷺ جن کی آمد پوری انسانیت کے لیے رحمت، ہدایت اور نور کا پیغام بنی۔ ✨
آئیے اس بابرکت موقع پر درود و سلام کی کثرت کریں اور اپنی زندگیوں کو سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کی روشنی سے منور کریں۔
تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔ 💚
islamicreminders almahboobart