30/08/2026
آج کلائنٹ کے لئے لوگو بنوایا اور اس پر کافی ٹائم لگ گیا اور آخرکار کلائنٹ کو پسند آ گیا۔
جب کلائنٹ کو پسند آ جاتا ہے تو ساری محنت واپس آ جاتی ہے۔
آپ بتائیں آپ کا ویکینڈ کیسا گزر رہا۔ آپ ویکینڈ پر بھی کام کرتے ہے یا آرام 🤔
اور ہاں مارکیٹنگ کی سروسز کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں ۔