31/07/2024
اسلام علیکم
پروفیسر شیخ محمد اصغر
کی والدہ محترمہ جو کے قضائے الاہی سے وفات پا چکی ہیں
ان کی نماز جنازہ رات 9:30بجےعشاہ کی نماز کے بعد ان کی رہاش گاہ سے اٹھایا جائے گا ۔
ایڈریس= گلفشاہ کالونی D. 40
جنازہ
شیخ کالونی واے قبرستان میں ادا کیا جائےگا۔ تمام دوست احباب نماز جنازہ میں شرکت فرما کر صواب دارین حاصل کریں ۔