Dish Sattlite info

Dish Sattlite info Dish settings techniques

28/12/2024

Today I set 8 feet dish multiple setup

24/12/2024

Paksat 1R 38E
4001 V 13333 Ptv New Frequency
4064 H 3200 Mun Tv HD
4060 H 5000 Peace Tv Network
4032 H 3200 ABN News HD
3799 H 5500 Alief Tv Filmazia Network
4081 H 3194 Talon News Hd
3990 V 2899 ATv HD
3783 V 6348 Green Entertainment
3833 V 4100 Suno Tv
4085 V 3800 Suno News
3793 H 3999 AAN Entertainment
4132 V 4166 A Sports HD
4141 V 3333 Fast Sports HD
3770 V 7700 24 HD
3778 V 2600 AJK
3812 V 16852 Geo News
3834 H 6500 Abtak News
3838 V 4800 Express News
3846 V 6600 Takbeer TV
3846 H 1084 Radio Pakistan
3856 V 2600 PTV Bolan
3860 V 2600 PTV Lahore
3862 V 1850 Dharti TV
3952 V 2960 Madani TV
3964 V 2356 7 News HD
3968 V 6946 Discover Pakistan, Sindh TV,
3980 V 3650 Public News
3984 V 2000 Channel 5
3986 V 1600 Time News HD
4022 V 5700 92 News HD
4030 H 3600 Samaa News
4038 V 4800 Noor TV
3833 H 4000 GNN HD
4042 V 3232 PNN News HD
4046 V 3250 A Plus
4052 V 5800 PTV National
4074 V 6150 Aaj News
4086 V 3460 G TV HD
4090 V 2036 Dawn News
4094 V 2400 Paigham TV
4096 V 3232 Such News
4102 V 2800 Roz News
4102 H 4340 K21, Raavi
4104 V 1600 Mehran TV
4112 V 1540 Awaz TV
4116 V 4800 TV One
4120 V 2490 TV Today
4126 V 6400 AVT Network
4136 V 2400 KTN Network
4138 V 1600 Mashriq TV
4160 V 16100 Hum Network
4174 V 3184 Aur Life HD
4180 V 5000 Neo News
4186 V 1444 Venus HD

Latest Frequency

08/06/2024

پاکسیٹ ای۔ ایم ون اپنی لوکیشن 38.2° ایسٹ پر پہنچ گیا۔
انشا اللہ 14 اگست کو باقاعدہ ٹرانسمشن پورے پاکستان میں 2فٹ،4فٹ پر مکمل طور پر دستیاب ہو گی۔
جمعہ(07-06-24) والے دن سے اپنی ٹیسٹ ٹرانسمشن جو کہ سی بینڈ، کے یو بینڈ اور ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیز کے کیئے کے بینڈ ہے شروع کرے گا۔
ٹیسٹنگ کا عمل اگست کے پہلے ہفتے تک چل سکتا ہے۔

پاکسیٹ اتھارٹیز کی جانب سے چینلز سلاٹس پہلے ہی مکمل ہیں۔
2024-2025 میں چینلز کی تعداد 250تک رکھنے کا پلان ہے مگر 2026-2028 تک چینلز کی تعداد 400 تک لے جانے کا پلان ہے۔
چینلز کو کے یو بینڈ پر شفٹ ہونے کا عندیہ دے دیا گیا ہے۔
ایچ ڈی اور ایکسٹرا ایچ ڈی چیلنز کے یو بینڈ پر ہونگے۔
سرور پر چلنے والے چینلز کے یو بینڈ پر میسر ہونگے۔

ایس ڈی کوالٹی کے چینلز سی بینڈ پر میسر ہونگے مگر ایل این بی 5جی فلٹر والی استعمال کرنا ہوگی۔
سادہ ایل این بی کام نہی کرے گی۔
ابھی تک اطلاعات کے مطابق 300 چینلز کی سلاٹس مکمل ہو چکی ہیں جس میں تقریبا 180 پاکستانی(نیوز،سپورٹس،ڈرامہ،اور دوسرے چیلنلز) شامل ہیں۔
سیٹلائیٹ اتھارٹی کے مطابق کم و بیش 500-750 سلاٹس موجود ہونگی جو کہ وقت کی ضرورت کے پیش نظر مختلف چینلز،نشریات اور مقاصد کے لیئے استعمال ہونگی۔

کی یو بینڈ کے سگنلز کی کوالٹی تقریبا 95-97٪ ہونے کی امید ہے جبکہ سی بینڈ میں85-90٪۔

پاکسیٹ ایم ایم ون پر 10-15 چینلز فیڈ پر موجود ہونگے۔
ابھی تک یہ بھی سننے میں آرہا ہے کہ نیٹ ورک والے چینلز(پی ٹی وی،جیو،ہم،آج،بول,وغیرہ) ان سلاٹس میں رکھے جائیں گے جس پر انکی فریکونسی سب سے سڑانگ ہو۔
چائینہ نشریاتی حکام نے پاکسیٹ ایم ایم ون پر اپنے ملک کے کچھ چینلز کے کیئے سلاٹس ایڈجسٹ کر لیئے ہیں۔
اندازہ ہے کہ 15-20 چینلز(نیوز،ڈرامہ،مووی،سپورٹس) کے بھی ہونگے۔
76°ایسٹ سے بول نیٹورک بھی پاک سیٹ پر شفٹ ہو رہا ہے اگست کے تیسرے ہفتے میں۔
128°ایسٹ لاؤسیٹ سے بھی چینلز شفٹ ہو سکتے ہیں۔
یورپی ممالک میں بیم ایڈجسمنٹ اگست کے دوسرے ہفتہ میں کر دی جاۓ گی۔یورپی ممالک میں پاکسیٹ 6-8 فٹ ڈش پر آسانی سے دیکھا جا سکے گا۔

پاکستان میں موجود تمام موبائل کمپنیز کو رواں سال کے آخر تک 56000 ٹاورز کو 5جی کی سروسز دینے کے لیئے اپگریڈ کرنے کا بھی عندیہ مل چکا ہے۔

28/10/2023

* TP LIST #

3°W★ 12738V13172
4°W★ 11030V27500
7°W★ 11277V27500
07°E★ 10720H22000
09°E★ 11996 V 27500
10°E★ 11220V30000
13°E★ 10992V27500
16°E★ 11230V42000
20°E★ 3934 H 27500
21°E★ 10855V30000
26°E★ 11900V27500
31°E★ 11818V27500
36°E★ 11213H14400
38°E★ 4005H15555
39°E★ 12214V30000
40°E★ 11620H2000
42°E★ 12054V27500
45°E★ 11592V27689
46°E★ 11175V27500
49°E★ 4020V5120
50°E★ 11688H02220
52°E★ 11881V27500
53°E★ 12595V27500
54°E★ 11265V30000
55°E★ 10968H10852
56°E★ 12226H27500
57°E★ 11630H01100
62°E★ 11555H30000
65°E★ 11360V45000
66°E★ 11193V02000
70°E★ 11096H23629
75°E★ 12524H30000
76°E★ 3750H3070
78°E★ 11160H01850
80°E★ 11107V44999
80°E★ 10982V35009
83°E★ 11010H32720
83°E★ 3885V30000
85°E★ 12040H28000
87°E★ 4140V28800
88°E★ 11165H45000
91°E★ 12316H30000
93°E★ 11090V29500
95°E★ 11170V29500
98°E★ 11493V02600
98°E★ 3700H30000
100°E★ 4132V10588
105°E★ 4060V26666
108°E★ 11640H30000
108°E★ 3738H2999
110°E★ 3560V30000
119°E★ 11725V17500
128°E★ 10730V40000

04/06/2023
Good one.. For Dish Setting
15/05/2023

Good one.. For Dish Setting

07/05/2023

اسلام علیکم
آج ھم بات کریں گئے۔ اپنے سیٹ لائیٹ ۔یعنی پاکسیٹ 🛰کی۔
اس وقت جب تیز گرمی ہے اور سورج کی تپئیش زیادہ۔
جس وجہ سے۔ پاکسیٹ 🛰 سیٹلائیٹ کے سگنل بہت ڈسٹراپ ہوتے ہیں ۔ 4 فٹ پر بہت ہی زیادہ مسلا رہتا ہے۔ جب کے 5 اور 6 فٹ پر ویک سگنل آتا رہتا ہے۔
لیکیں چینل چلانے کے لیے ۔ 5 فٹ پر گذارا ھو جاتا ہے ۔ اور ہان کوشش کریں کے اپنی ڈش کو اس دوراں چیڑ چاڑ نا کریں ۔ کیو کے اس وقت سگنل کا پروبلم ہے اور یے موسم نارمل ھونے تک رہے گا ۔جب موسم اور ٹیمپریچر کچھ حد تک نارمل ھوجائےگا تو سگنل بہی کچھ بھتر ھوجائیں گئے۔
اور 4 فٹ والے یا 5 فٹ والے ڈش یوزئرس ۔
اگر چاھتے ہیں کے سگنل کا مسلا حل ھو ۔ تو بھائی جان ان کو ایک ہی بات کہوگا ۔ کہ آپ مارکیٹ سے۔ سگنل سولیوشن ایل این بی لے لو۔
آپ کا مسلا کافی حد تک ۔ٹیک ھوجائےگا ۔
۔

باقی 4 فٹ پر بھت سے چینل کے سگنل ویک رھیں گئے۔ سادہ ایل این بی پر۔ اس کا فلحال کوئی اور حل نہیں ہے۔

For info
07/05/2023

For info

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dish Sattlite info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dish Sattlite info:

Share