03/05/2026
*کبھی کبھی چھوڑ دینا حاصل کرنے کا سب سے طاقتور طریقہ ہوتا ہے 💫*
جس لمحے آپ یہ فیصلہ کر لیتے ہیں کہ آپ کو زندگی سے کُچھ نہیں چاہیے اُسی لمحے زندگی خاموشی سے آپ کی وہی تمنائیں پُوری کرنا شروع کر دیتی ہے جنہیں آپ نے دل میں چُھپا رکھا تھا ✨
کیونکہ جب ہم ضِد چھوڑ دیتے ہیں تو قُدرت راستے کھول دیتی ہے
*زیادہ بھاگنے کی بجائے کبھی رُک کر بھروسہ کریں اکثر وہی چیزیں ملتی ہیں جنہیں ہم چھوڑ دیتے ہیں*