21/01/2025
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نوحوان کی خواجہ سراء سے شادی کی دھوم
شور کو روڈ پیراڈائز ہوٹل میں نوجوان کی خواجہ سراء سے شادی کی تقریب . تقریب میں ضلع بھر کے خواجہ سراؤں کی شرکت شادی کی تمام رسمات دودھ پلائی رخصتی ناچ گانا ادا کی گئیں