Interesting facts

Interesting facts " Welcome to interesting facts! "🌐 Tech Enthusiasts 📱 Discover, Learn, Innovate! "

Hand made necklace air Ring 💍
28/07/2025

Hand made necklace air Ring 💍

🌸 کیا قرآن میں چہرے کے پردے کا حکم ہے؟ 🌸🤔 بعض لوگ کہتے ہیں کہ چہرے کا پردہ قرآن میں نہیں،لیکن ذرا رک کے، اللہ کا کلام غو...
24/07/2025

🌸 کیا قرآن میں چہرے کے پردے کا حکم ہے؟ 🌸

🤔 بعض لوگ کہتے ہیں کہ چہرے کا پردہ قرآن میں نہیں،
لیکن ذرا رک کے، اللہ کا کلام غور سے پڑھو!

🔹 سورۃ الاحزاب (33:59)
"اپنی بیویوں، بیٹیوں اور مومن عورتوں سے کہہ دو کہ اپنی چادریں اپنے اوپر لٹکا لیا کریں..."
👉 یہ "جلابیب" وہ بڑی چادر ہے جو سر سے پاؤں تک اوڑھی جاتی تھی — اور ہاں، چہرہ بھی اس میں شامل تھا۔

🔹 سورۃ النور (24:31)
"اپنی زینت ظاہر نہ کریں، سوائے اس کے جو ظاہر ہے..."
📌 زینت کیا ہے؟ چہرہ بھی! اور جب چہرہ فتنہ بن جائے، تو اس کا چھپانا عبادت ہے 💫

📚 اکثر علماء کا قول:
آج کے فتنہ بھرے دور میں چہرہ چھپانا واجب کے قریب ہے۔

---

💌 یاد رکھو بہنوں:
پردہ تمہیں کمزور نہیں بناتا —
پردہ تمہاری عزت، تمہاری پہچان اور تمہاری طاقت ہے!
جس نے دنیا کی نظروں سے خود کو چھپایا، اللہ کی نگاہوں میں اونچا مقام پایا۔ 🌹

✨ "پردہ کیا ہے؟"
پردہ، عزت کی چادر ہے...
پردہ، نظر کی عبادت ہے...
پردہ، جنت کی سیڑھی ہے...

---

📸

غلام کبھی فیصلے نہیں کیا کرتے ۔جی حضوری جن کے خون میں شامل ہو۔ہم نے بھی کہاں امیدیں لگا رکھی ہیں۔
29/06/2025

غلام کبھی فیصلے نہیں کیا کرتے ۔
جی حضوری جن کے خون میں شامل ہو۔
ہم نے بھی کہاں امیدیں لگا رکھی ہیں۔

19/06/2025

:*"ایس ٹی آئی (سکول ٹیچر انٹرنز) اس وقت شدید اضطراب کا شکار ہیں*

وزیر تعلیم نے اپنی دو ویڈیوز میں بار بار ذکر کیا ہے کہ ان کا کنٹریکٹ ختم ہو چکا ہے اور یہ صرف ایک انٹرنشپ تھی جو اب مکمل ہو گئی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگست میں نئی بھرتیاں ہوں گی، لیکن پرانے انٹرنز کو بھی موقع دیا جائے گا۔*

*اب سوال یہ ہے کہ وزیر تعلیم کس بنیاد پر چیک کریں گے کہ کس STI نے کام کیا ہے اور کس نے نہیں؟ کیونکہ STI صرف دو ماہ، یعنی اپریل اور مئی کے لیے بھرتی کیے گئے تھے۔ اپریل میں امتحانات تھے اور مئی میں بھی صرف 20-25 دن پڑھانے کا موقع ملا۔ نہ کوئی نتیجہ موجود ہے، نہ کوئی ایسی رپورٹ یا طریقہ کار، جس سے جانچ ہو سکے کہ کس نے کام کیا اور کس نے نہیں۔*

*لہٰذا وزیر تعلیم کو اس بارے میں واضح اعلان کرنا چاہیے تاکہ STIs کی ذہنی پریشانی ختم ہو۔ یا تو تمام 12 ہزار پرانے STI کو دوبارہ رکھا جائے اور مزید 12 ہزار نئے بھرتی کیے جائیں، یا اگر دوبارہ رکھنا نہیں تو واضح کر دیا جائے کہ ان کا انٹرنشپ ختم ہو چکی ہے۔*

*یہ وضاحت بہت ضروری ہے کیونکہ بہت سے STI سخت ذہنی دباؤ کا شکار ہیں اور کنفیوژن میں مبتلا ہیں کہ آیا ان کا کنٹریکٹ ختم ہو گیا ہے یا نہیں۔ اس اعلان سے ان کی پریشانی دور ہو سکتی ہے۔"*
نوٹ: جب ملک میں انتہا سے بھی زیادہ اہل، عوام دوست حکمران ہوں تو یہ ہی ہوتا ہے ۔
کیوں رانا صاحب یہ ہی ہے آپ کی گڈ گورننس ؟Rana Sikandar Hayat

20/05/2025


سر ہم بطورِ ایس ٹی آئی اپنے فرائض احسن طریقے سے سر انجام دے رہے ہیں ۔ سر پہلے ہم پرائیویٹ سکولز میں پڑھاتے تھے ۔ وہاں تنخواہ نہ ہونے کے برابر دی جاتی تھی ۔ آپ نے ایس ٹی آئیز بھرتی کیے جو کہ انتہائی اچھا اقدام ہے ۔ اس سے اساتذہ کی کمی بھی پوری ہو گئی ہے ۔ اور بہت سے قابل لوگوں کو روزگار بھی ملا ہے ۔ اس وقت تمام ایس ٹی آئیز بہت خوش ہیں کہ اُنہیں ملک و قوم کی خدمت کا موقع ملا ہے ۔ سر ان میں سے بہت سے لوگ شادی شدہ ہیں جنہوں نے ایس ٹی آئیز کی جابز کے لیے اپنی پہلی جابز کو چھوڑ دیا ہے ۔ اگر کنٹریکٹ ختم کر دیا گیا تو اُن کی فیملی کو بھی بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سر ہمارا تمام پراسس آنلائن ہوا ہے اور تمام ایس ٹی آئیز قابل ہیں اور محنت ، لگن کے ساتھ بچوں کو پڑھا رہے ہیں ۔ انشاء اللّٰہ ہم چراغ بانٹیں گے اور بے حساب بانٹیں گے ۔ آپ سے گزارش ہے کہ ایس ٹی آئیز کے کنٹریکٹ کو بڑھایا جائے ۔ اس سے محکمہ تعلیم کو بہت فائدہ ملے گا ۔ اور بہت سے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار بھی ملے گا۔ سر جی اگر آپ کنٹریکٹ بڑھا دیں گے تو بہت سے لوگ آپ کو دعائیں دیں گے ۔

اللّٰہ تعالیٰ آپ کا اقبال بلند فرمائے اور آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے۔
Rana Sikandar Hayat

21/11/2024
Can you explain this? When female organs shift from their place during pregnancy.    ❤️💞❤️
17/11/2024

Can you explain this? When female organs shift from their place during pregnancy.


❤️💞❤️

گاؤں کی سرزمین سے محبت،نانا نانی کی یاد تازہ۔کچے گھروں کی دیواروں پر،بُجھارتوں کی کہانیں۔کھیتوں کی ہوا اور خوشبو،یادوں ک...
15/10/2024

گاؤں کی سرزمین سے محبت،
نانا نانی کی یاد تازہ۔
کچے گھروں کی دیواروں پر،
بُجھارتوں کی کہانیں۔
کھیتوں کی ہوا اور خوشبو،
یادوں کی میٹھی لگن۔
گاؤں کی زندگی، ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گی۔

08/10/2024

29 jobs 80k applicants 😭🤔🤔
موٹر وے میں 29 نوکریوں کے لیے تقریباً 80 ہزار لوگوں نے اپلائی کیا تھا۔ ہمارے ملک کا کیا بنے گا یا اللّٰہ ہمارے ملک پاکستان کی معاشی حالت بہتر بنا آمین

19/02/2024

Khan loverz
A real brave man in the history of Pakistan.

Address

Gujranwala Hajipura Bazar
Eminabad
52460

Telephone

+923099403767

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Interesting facts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share