SAMI Mobile Software Shop & Digital Photo Studio

SAMI Mobile Software Shop & Digital Photo Studio Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SAMI Mobile Software Shop & Digital Photo Studio, Mobile Phone Shop, Taj Market Drosh, New Bazar Drosh Near Kashmir Bakery, Drosh.

This Page intends to provide solutions related to Mobile phones, New Jobs Alert, TCS Courier Service, Photo Print, PVC Card, Mobile software, Job Advertisements
MCQS
Test Preparation
News

19/04/2026
📢 فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (FIA) سرکاری نوکریوں کا سنہری موقع 2026وزارت داخلہ، حکومت پاکستان✨ کل آسامیاں: 1,485+ ✨═════...
19/04/2026

📢 فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (FIA)
سرکاری نوکریوں کا سنہری موقع 2026
وزارت داخلہ، حکومت پاکستان

✨ کل آسامیاں: 1,485+ ✨
════════════════

🔥 اہم آسامیاں:
➤ کانسٹیبل (BS-05) → 941 سیٹیں | تعلیم: میٹرک
➤ اے ایس آئی (BS-09) → 117 سیٹیں | تعلیم: بیچلر
➤ سب انسپکٹر (BS-14) → 94 سیٹیں | تعلیم: بیچلر
➤ اسسٹنٹ (BS-15) → 21 سیٹیں | تعلیم: گریجویٹ
➤ سٹینوٹائپسٹ (BS-14) → 47 سیٹیں | انٹر + شارٹ ہینڈ
➤ یو ڈی سی (BS-13) → 29 سیٹیں | انٹر + آئی ٹی
➤ ایل ڈی سی (BS-11) → 54 سیٹیں | انٹر + ٹائپنگ
➤ ڈرائیور (BS-04) → 42 سیٹیں | پرائمری + LTV لائسنس

👥 عمر کی حد: 18 سے 30 سال | 3 سال کی عمومی رعایت

⏳ آخری تاریخ: 04 مئی 2026
مزید معلومات اور آن لائن اپلائی کرنے کے لیے وزٹ کریں:

سمیع موبائل سافٹ ویئر شاپ اینڈ ڈیجیٹل فوٹو اسٹوڈیو، دروش
تاج مارکیٹ، نیو بازار، دروش

رابطہ نمبر: 03455740122
واٹس ایپ چینل لنک:
https://whatsapp.com/channel/0029VaYMmC16rsQqs1P6JW1u

الحمدللہ ❤️آج ہمیں اپنے تمام معزز کسٹمرز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے۔آپ نے پچھلے 10 سا...
11/04/2026

الحمدللہ ❤️

آج ہمیں اپنے تمام معزز کسٹمرز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے۔

آپ نے پچھلے 10 سالوں سے ہم پر اعتماد کیا، ہمارے ساتھ رہے، اور ہمیں اپنے کام کا حصہ بنایا۔ آپ کی محبت، اعتماد اور تعاون ہی ہماری کامیابی کی اصل وجہ ہے۔

ہم آپ کے بے حد شکر گزار ہیں کہ آپ نے ہر کام کے لیے ہمیں منتخب کیا۔

ان شاء اللہ ہم ہمیشہ اسی طرح بہترین سروس اور خلوص کے ساتھ آپ کی خدمت کرتے رہیں گے۔

آپ کے اعتماد کا بہت بہت شکریہ

محکمہ: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ CTD خیبر پختونخواہ  کل آسامیاں: 638  تعلیم: بیچلر ڈگری عمر کی حد:21 سے 28سال  🚨آخری تاری...
11/04/2026

محکمہ: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ CTD خیبر پختونخواہ
کل آسامیاں: 638
تعلیم: بیچلر ڈگری
عمر کی حد:21 سے 28سال
🚨آخری تاریخ 30 اپریل 2026
مرد وخواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں

For more information visit us at:
*
Sami Mobile Software Shop & Digital Photo Studio Taj Market New Bazar Drosh.
Contact no: 0345 5740122Whatsapp channel link: https://whatsapp.com/channel/0029VaYMmC16rsQqs1P6JW1u

Wildlife Division Chitral - 2026واچر اپر چترال: 02واچر لوئر چترال: 01سٹنوگرافر: 01آخری تاریخ 25 جنوری 2026For more infor...
16/01/2026

Wildlife Division Chitral - 2026
واچر اپر چترال: 02
واچر لوئر چترال: 01
سٹنوگرافر: 01
آخری تاریخ 25 جنوری 2026
For more information visit us at:
*
Sami Mobile Software Shop & Digital Photo Studio Taj Market New Bazar Drosh.
Contact no: 0345 5740122
*
Whatsapp channel link:
https://whatsapp.com/channel/0029VaYMmC16rsQqs1P6JW1u

خیبرپختونخوا پولیس میں کانسٹیبل بھرتی کے لیے ایٹا ویب سائٹ پر آن لائن اپلائی شروع ہو گئی ہے! اپلائی کی آخری تاریخ 15 جنو...
27/12/2025

خیبرپختونخوا پولیس میں کانسٹیبل بھرتی کے لیے ایٹا ویب سائٹ پر آن لائن اپلائی شروع ہو گئی ہے! اپلائی کی آخری تاریخ 15 جنوری مقرر ہے۔

For more information visit us at:
*
Sami Software Shop & Digital Photo Studio Taj Market New Bazar Drosh.
Contact no: 0345 5740122
*
Whatsapp channel link:
https://whatsapp.com/channel/0029VaYMmC16rsQqs1P6JW1u

Whatsapp channel link:https://whatsapp.com/channel/0029VaYMmC16rsQqs1P6JW1uایئرپورٹ سیکیورٹی فورس میں سرکاری نوکریوں کا ...
23/11/2025

Whatsapp channel link:
https://whatsapp.com/channel/0029VaYMmC16rsQqs1P6JW1u
ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس میں سرکاری نوکریوں کا اعلان!

تمام خواہشمند امیدواروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے نئی بھرتیوں کا آغاز کر دیا ہے۔
محکمۂ بھرتی: ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 8 دسمبر 2025

👇 مزید معلومات اور درخواست جمع کرنے کے لیے
visit us at:
*
Sami Software Shop & Digital Photo Studio Taj Market New Bazar Drosh.
Contact no: 0345 5740122
*
Whatsapp channel link:
https://whatsapp.com/channel/0029VaYMmC16rsQqs1P6JW1u

Address

Taj Market Drosh, New Bazar Drosh Near Kashmir Bakery
Drosh
17220

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAMI Mobile Software Shop & Digital Photo Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share