10/06/2026
داخلے جاری ہیں!
📢 Drosh Institute of Computer & Technical Education (DICTE) میں درج ذیل جدید اور مارکیٹ کی ضرورت کے مطابق کورسز میں داخلے جاری ہیں:
✅ AI for Everyone
✅ AI Powered eCommerce
✅ Digital Marketing & Search Engine Optimization (SEO)
مزید معلومات، داخلہ فارم اور کلاسز کے اوقات کے لیے اشتہار میں دیے گئے رابطہ نمبرز پر رابطہ کریں۔
🙏 تمام طلباء، والدین، اساتذہ، دوست احباب اور خیرخواہوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ نوجوانوں کے بہتر مستقبل، روزگار کے مواقع اور ڈیجیٹل مہارتوں کے فروغ کے لیے اس اشتہار کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
📲 براہِ کرم اسے اپنے WhatsApp Groups، Facebook، Instagram، Status، Stories اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کرکے زیادہ سے زیادہ نوجوانوں تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔
آپ کا ایک شیئر کسی نوجوان کے روشن مستقبل کا سبب بن سکتا ہے۔ 🌟
Drosh Institute of Computer & Technical Education (DICTE)
📞 0341-1111414